nawabkhan
My leader only nawaz Sharif,
- گیلا تیتر خود لندن بھاگ گیا،،
- دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئ ابلیس ھم نے کئ بار میخانے میں خدا دیکھا ھے،، علامہ محمد اقبال
- بہت مزے کا کلپ ھے 😍😍 @
- ملک ریاض نے ایک نجی محفل میں کہا عمران خان اور اس کا خاندان ٹکے باز لوگ ہیں میں نے ایک کروڑ فرح گوگی اور تین کروڑ بشری بی بی کو دیا اور اپنا کام کروا لیا 👇 اور یہ خبر ہماری نہیں یوتھیا صحافی کی ہے
- یہ ایک تصویر 2017 کی ھے جب ایک جھوٹے مقدمے میں میاں نوازشریف صاحب کو سزا سنا دی گئ، تو عمران خان نے فورآ پریس کانفرنس کرے کہا اج میں بہت خوش ہو،وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی آج عمران خان کی انجام دیکھ لے، بے شک اللہ تعالی کی پکڑ بہت سخت ھے، میاں صاحب کے ساتھ ظلم کرنے والے سارے کردار انجام کو پہنچ گئے
- القادر ٹرسٹ کیس میں عمراخان کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئ،،
- پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم 190 ملین پاؤنڈ کیس پر اوووووووووووووووووووو کرتے ہوئے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
- پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان زندہ باد،،،
- اے اللہ فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما، آمین 😩
- یہودیوں نے سرمایہ کار بند کردی کیا 😍
- [This account was taken down by their PDS (Bluesky PBC)]
- ویسے محمد اکرم کا پاکستانی کرکٹ کیلئے کونسا کردار ھے 20 میچز نہیں کھیلے اور اتنے بڑے بڑے عہدوں پر رکھا جاتا ھے
- 😂😂
- ٹکر کے لوگوں کا سرغنہ گیلاتیتر پاکستان سے بھاگ گیا، 😂
- انسانیت آج بھی زندہ ہے! سردی میں شدت کے پیش نظر ، اٹک کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کیں۔ کاپی 😂
- پیر کے دن عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ہونے جارہا ھے، یوتھیوں کے چیخیں اور تیزی سے نکلیں گے، رچرڈ گرینل کو باپ بنا کر پھر بھی کچھ نہیں بنا،،
- ایک گھنٹہ لڑکیوں کو نچواتا ھے پھر سٹیج پر آکر کہتا ھے، ایاک نعبدو وایاک نستعین،
- اگر اس وقت بڑے دجال کا ظہور ہوجائے اور اپنے پیروکار کے حق میں بیان دے تو یوتھیے اس کے پیچھے بھی بھاگ جاٰینگے اور ان کے تعریف کرینگے، کیا زندگی ہے قوم یوتھ کی عقل وشعور سے عاری مخلوق
- امریکہ اور اسرائل کا عمران خان کے حق میں چیخ و پکار سے پتہ چلا ڈا کٹر اسرار احمد مرحوم، اور مولانا فضل الرحمن کی بات میں ذرا برابر شک نہیں ، عمران خان ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت پاکستان پر مسلط کیا گیا جس نے ایک پوری نسل کو بھی برباد کردیا اور پاکستان کو بھی نقصان پہنچایا،
- لالا کے ویڈیوز دیکھ کر یوتھیوں کو غشی کے دورے پڑ جاتے ہیں اس لیے اس تازہ ویڈیو کو آگے شئیر کیجئے اور ہوتھیوں کی چیخیں انجوائے کرے،، شکریہ
- شکریہ نوازشریف،،
- عقل وشعور سے عاری یوتھیے کیسے ان نوسربازوں سے دھوکہ کھاجاتی ھے ایک بات سو بار دہراتی ھے لیکن بار بار جھوٹ ثابت ہوتی ھے،
- [Not loaded yet]
- ہاں جی
- [Not loaded yet]
- یہ بھی ٹھیک ھے
- یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،
- حلال اور حرام میں فرق جان کر جیو،،
- وہی ہوتا ھے جو منظور خدا ہوتا ھے،،،
- چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
- [Not loaded yet]
- اس اکاونٍٹ کو logout کرے ھفتہ یا دس دن بعد دوبار کھول دے خود بخود ٹھیک ہوجائے گا
- یوتھیا اس تصویر کو دیکھ کر جل گیا، اپنا گنڈاپور دو ٹکے کا نہیں،، احمد فرہاد، 😍
- وہ کونسی جگہ ھے جہاں جانے میں تین دن جبکہ واپسی میں 26 منٹ لگتے ہیں اور یہ سفر صرف یوتھیے طے کر سکتے ہیں 😂
- جرنیلوں سے ہماری اختلافات بہت ہیں قانون توڑا ملک کی معیشت برباد کردی امریکی اور روسی جنگ میں اپنا ملک دھکیل دیا، عمران خان جیسا فتنہ بنایا دیا لیکن ان کے باوجود ہم اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ ہیں جو اپنا گھر بار چھوڑ کر اس مٹی پر قربان ہوریے ہیں، اللہ تعالی پاکستان کا حامی وناصر ہو، آمین
- بشارالاسد نے شام نیں قیدیوں پر کیسے ظلم ڈھائے اس قیدی کی حالت چیک کیجیے ،اللہ اکبر،بتایا جاتا یہاں 30000 ھزار لوگوں کو موف کے گھاٹ اتار دیا گیا،
- اگر منصور علی شاہ چیف جسٹس بنتے تو پورا پلان تھا کہ انتخابات کو کلعدم قرار دیتے، شہباز شریف صاحب کی حکومت کو ختم کرنا تھا، مطیع اللہ جان، حسنات ملک، اسد طور، حامد میر جیسے حرام خوروں کو بھی ڈالرز ملنے تھے اس وجہ سے دن رات قاضی فائز عیسی اور حکومت پر بھونکے ریے تھے،
- [Not loaded yet]
- وہ ٹھیک ھے،
- [Not loaded yet]
- یہاں پوسٹ کرکے آواز خودبخود میوٹ ہوجاتی ھے پتہ نہیں کیا وجہ ھے، کوئی ایکسپرٹ ھے تو بتادے، شکریہ،
- [Not loaded yet]
- Good night, 11:47
- بشری پنکی کی الفاظ اور خاور مانیکا کے تصویر ایک ساتھ دیکھ کر شہباز گل چنگڑ کو غصہ کیوں آرہا ھے، 😍
- خاورمانیکا کو پانچ بچوں سمیت چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ بھاگ گئ، یوتھیوں کو ڈی چوک میں چھوڑ کر گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئ، کہتی ہے میں بھاگنی والی عورت نہیں
- پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے میں دوخوکش حملہ اور شامل کئے گئے تھے جنہوں نے ریڈزون پہنچ کر خود کش حملہ کرنا تھا اور اس کے ساتھ فائرنگ اور قتل عام کا منصوبہ تھا جس کا منصوبہ ساز مبینہ طور پر مراد سعید تھا جب گنڈا پور اور بشری پنکی کو پتہ چل گیا تو دونوں وہاں سے بھاگ گئے، یہ ھے تاریک انتشار کا اصل چہرہ
- پی ٹی آئی کو راہ راست پر لانے کا آغاز ہو گیا ھے کئے راہنما گرفتار،راجہ بشارت، عمرایوب گرفتار، شیدا ٹلی، اور ان کے بھتیجے پر فرد جرم عائد، 9 مئ کے مقدمات کا آغاز ڈی چوک پر دھاوا بولنے والے بھی نہیں بچ پائنگے، یہی عمران خان کا آخری پتا تھا شاید جو کھیل گیا اپنے آپ سمیت سب کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا
- نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں اور یوتھیوں کو فلسطین کے بوڑھے بچے شہید ہوتے ہوئے نظر کیوں نہیں آتے؟
- [Not loaded yet]
- Same like Imran Khan supporter,
- پنجاب ترقی کی منزلیں طے کر رہا ھے اور پختونخواہ کے نوجوان نسل کوگولی کیوں چلائی کےگھٹیاں مہم پر لگایا گیا ھےیہ تھی عمران خان کی تبدیلی اور یہی عمران خان کا آخری پتہ ھے جو کامیابی سے کھیل گیا ایک پورا صوبہ 12 سال میں قرضوں تلے دب گیا لوگ اب بھی مسیحا سمجھتے ہیںن لیگ کو سوشل میڈیا سٹریٹیجی بنانا چاہیے
- میں ایک پٹھان ہو اور شہباز گل کو یہ بتانا چاہتا ہو کہ ہم سب پاکستانی ہیں، پختون، پنجابی، سندھی، بلوچ اپس میں بھائی بھائی ہیں جو تخریب کار ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، بیرون ملک فرار ہونے والی یہودی ایجنٹوں کو بھونکنے دے، البتہ آصف غفور کا شکریہ جنہوں نے یہ گند ڈالا ہوا ھے
- ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا ایک اھم بیان جو شر فساد کے بارے میں ھے، جیسے ڈاکٹر صاحب کو عمران خان کے کرتوتوں کا پہلے سے پتہ تھا ,اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین،
- پی ٹی آئی کے شیرو آپس میں لڑ پڑے، مہر شرافت اور گنڈا پور کا ایک دوسرے کو ننگی گالیاں، آگے اگے دیکھو ہوتا ھے کیا،
- یوتھیوں ڈرو اس وفت سے جب اس خون جمانے والی ٹھنڈ میں عمران خان کو بلوچستان کے کسی جیل میں منتقل کیا جائے، ڈی چوک پر یلغار کرنے والوں اب مزہ آئے گا،
- غریب لوگوں کو گمراہ کرکے ڈی چوک لائے گئے اور گنڈا پور دُم دبا کر بھاگ گئے، بے شرم اسمبلی میں کھڑے ہوکر پھر وفاق پر چڑھائی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے جبکہ کارکن اس سردی میں جیل کے سردیاں برداشت کررہے ہیں،،
- اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی،