- پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان زندہ باد،،،Jan 10, 2025 09:40