- جرنیلوں سے ہماری اختلافات بہت ہیں قانون توڑا ملک کی معیشت برباد کردی امریکی اور روسی جنگ میں اپنا ملک دھکیل دیا، عمران خان جیسا فتنہ بنایا دیا لیکن ان کے باوجود ہم اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ ہیں جو اپنا گھر بار چھوڑ کر اس مٹی پر قربان ہوریے ہیں، اللہ تعالی پاکستان کا حامی وناصر ہو، آمینDec 8, 2024 12:02