🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
Love Pakistan love Panjab love Lahore
Garments Factory Owner
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰وہ دن جلد آئے گا جب ہم مودی کا منہ کالا کرکے اسے عمران خان پر بیٹھا کر پوری دنیا کا چکر لگوائیں گے.... ✌️🤣
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰قربانی کا جانور اگر لنگڑا نظر آرہا ہو تو سستا بیچنے سے پہلے ایک مرتبہ رینجر سے معائنہ ضرور کروائیں ہو سکتا ہے وہ ڈرامہ کر رہا ہو۔ 😂🤣😆
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰طریقے اور بھی ہیں اس طرح پرکھا نہیں جاتا چراغوں کو ہوا کے سامنے رکھا نہیں جاتا ___ محبت فیصلہ کرتی ہے پہلے چند لمحوں میں جہاں محبت ہو وہاں سوچا نہیں جاتا ____
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰اَن پڑھ یوتھیاملک کاتیسراخطرناک طبقہ ہـے، دوسرا خطرناک طبقہ پڑھا لکھا یوتھیا ہے جبکہ پہلا خطرناک کینسر ٹائپ طبقہ اوورسیز یوتھیا ہـے۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے عاشق جاگتے ہیں محبوب کا خواب دیکھنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کو رات کا سلام دعا ہے آپ میٹھی نیند سوئیں اور عاشقوں کے لیے سنوئی کا میسیج لگے رہو بھائی لوگو آپکا ٹائم آئے گا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰خاتون اول بشری بی بی توشہ خانے سےاور ملک ریاض سے قیمتی تحائف وصول رہی تھی۔کپتان اپنے بہنوئی کے پلاٹ کاقبضہ چھڑوارہا تھا فرح گوگی مال غنیمت سمیٹ رہی تھی۔ عثمان بزدارابھی ٹرینگ لے رہا تھا وزیراعظم عائلہ ملک کو پلیژر پوائنٹس پر بریف کر رہا تھا عوام ارطغرل دیکھ رہی تھی۔اور یہاں پاری ہو رہی تھی۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰جو ہر روز سوال کر رہے ہوتے ہیں عمران نیازی کے دور حکومت میں کیا کام ہوئے ان کے لیے یہ تحریر ہے چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم بنارہاتھا، جسٹس گلزار نیسلہ ٹاورگرا رہا تھا جسٹس بندیال خاندانی منصوبہ بندی پرسمپوزیم کر رہا تھا نیب کا چیرمین سر سے پاؤں تک چمیاں لے رہا تھا
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰آذربائیجان کے پولیس آفیسرکیطرف سے پاکستان کی جیت پر خوشی کا پیغام۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇿🇦🇿🇦🇿
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰انڈین 𝙎-400 ڈیفنس سسٹم کی تباہی 𝘾𝙉𝙉 𝙉𝙚𝙬𝙨
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰پاکستان کی جوابی کارروائی میں اڈوانی ائیر پورٹ گجرات انڈیا تباہی کے مناظر #بنیان_مرصوص #OperationBunyanulMarsoos
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰پاکستان کے اس وقت دو حقیقی دشمن ہیں. اندرونی دشمن: نشئی خان اور اس کے نشہ گرد حمایتی زومبیز بیرونی دشمن: مودی اور اس کے اندھے مودی بھکت عقل ، شعور ، ذہنیت، مقاصد اور حرکات میں یہ دونوں جتھے ایک جیسے ہیں اور پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔ 👇
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰اللہ قائداعظم محمد علی جناح کی قبر کو اپنے نور سے روشن کرئے، اور پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ اللہ ہماری فورسسز کی مدد فرمائے، ہر وہ قوت جو اس میں ملک کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کر رہی، اللہ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰🇵🇰
- پاکستان کی فضائی سپیس پھر بند ۔
- انشاء اللہ
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰نادیہ خان نے تمام یوتھیوں کو جہاں سے نکلے تھے وہاں واڑ دیا 👏
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰کباڑیے خوش۔۔۔۔۔۔
- عمران خان نیازی ایک شاطر دماغ چور لیڈر تھا جو جب چوری کر رہا ھوتا تھا تو دوسروں کو چور چور کہ رھا ھوتا تھا عمران نیازی نشی میرے سوھنے پاکستان کی جوان ھوتی نسل کا مستقبل تباہ اور تاریک کر گیا ھے غلیظ انسان تھا اور ھے
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰رشتہ کوئی تو اس سے تعلق کا چاہیے جلوہ نہیں تو حسرتِ دیدار ہی سہی ― احمد فراز
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰میں چاہتی ہوں کہ ہر اس شخص تک پہنچوں جو دروازہ کھول کر ریاست کا انتظار کررہا ہے۔انشاءاللہ تعالیٰ ایسا ضرور ہوگا چاہے وہ ہمت کارڈ ہو چاہے مینارٹی کارڈ ہو , چاہے وہ ہمارا دستک پروگرام ہو چاہے رمضان المبارک میں نگہبان رمضان پیکج ہو سب تک انکا حق پہنچے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰کیا یہ والے یوتھئیے ابھی زندہ ہیں۔۔۔؟؟؟👇
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰ہم کون ہیں آپ کے بتائیے بارے تعلق کچھ فرمائیے کیا سبب جو ہیں لب بستہ بے سبب نہ چپ ہو جائیے ھے عداوت تو نہ گھبرائیے بارِ دیگر کچھ پیار جتائیے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰Drama Queen 👇🤣😁
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰تحریک انتشار والوں نے ایک نوجوان کو اپنی سائیڈ سے ریموو کردیا کیونکہ اس نے فلسطین کا جھنڈا اُٹھایا ہوا تھا۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰لندن! آج قائد میاں نوازشریف کے استقبال کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے یوکے میں تحریک انتشار یوتھیوں کی سیاست کو مکمل دفن کر دیا ہے۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰Bhatti sb ab aram hae 😂😂
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰Sawal yeh hae Imran Khan ne busra bibi ko aik tarf kar dea to kea Hoga ... Yee to serf logo ko use krnee Wala hae ???
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰السلام علیکم
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰السلام علیکم
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍلجھنوں ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰جنرل مشرف صاحب نے ایک میٹینگ میں مجھے کہا آپ امریکہ کے خلاف جلوس جلسے نکال رہے ہیں، ہم امریکہ کے غلامی نہیں مانتے۔ یہ آرمی چیف کہہ رہا ہے مجھے مولانا صاحب مان لو ہم امریکہ کے غلام ہیں۔ میں نے کہا جنرل صاحب ایک آپ ہے اور ایک آپ کے اکابر کی تاریخ۔ ایک میں ہوں اور ایک میرے اکابر کی تاریخ۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰[This post could not be retrieved]
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰SHEHBAZ-E-PAKISTAN 🇵🇰
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰سب سے خوبصورت دل وہ ہیں جو شکرگزاری سے بھرے ہوں
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰پاکستان ہی نہیں بلکہ عمان، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا اور ملائیشیا تک میں چاندنظر نہیں آیا مگر ہمارے اے این پی کے ایمل ولی خان کو نظر آ گیا ہے، وہ صبح عید منا رہا ہے۔ کیوں کرتے ہیں یہ لوگ ایسے؟
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰ترکی نے اپنے ملک میں منفی اور جھوٹی خبروں کے زریعے سنسنی پھیلانے کے جرم میں BBC کے رپورٹر کو گرفتاری کے بعد 17 گھنٹے زیر حراست رکھا اور پھر ملک بدر کر دیا یہاں ہر کتا بلا صحافت کا لبادہ اوڑھ کر ملک میں انارکی، افراتفری، سنسنی اور انتشار پھیلانا شروع ہو جاتا ہے
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰عارف علوی نے داعش کے سو دہشت گردوں کو صدارتی حکم سے رہا کرایا ۔ یہ دہشت گرد زمان پارک میں فورسز سے لڑتے رہے ۔ سینٹر زاہد۔۔۔۔۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰اور انہی دھشت گردوں نے کورکمانڈر ھاؤس و دیگر حساس مقامات پر 9 مئی کو حملے کئیے
- تمام احباب خصوصا تمام مسلمان بھائیوں کو رمضان کریم مبارک ہو
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 💚 💥 🌛 شکست ذات بھی کہاں منظور تھی مجھ کو 🌜وقت کٹتا نہیں تھا گزارا ہے میں نے ⭐جب یہ ثابت ہوا محبت اجاڑ دیتی ہے 🔥تب سے ہر روز خود کو سنوارا ہے میں نے #เปิดบ้านวาทินวณิช #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌🌹
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰کیسے ہو شخصیت پرستو؟ ٹھیک ٹھاک ہو؟ بس بتانا تھا کہ برطانیہ میں آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔ امید ہے تم یہ تاریخی مناظر دیکھ کر خوش ہوگے۔
- Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰مریم نواز شریف صاحبہ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲