evekhan
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚
My leader
@PTIofficial
- اُن لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا، جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ـــــــ! 🌼🥀
- میں چاہتی ہُوں، تُم ہزاروں سال جِیو، تاکہ تُم، میری مُحبت کے قِصے، سب کو سُنایا کرو، کہ تھی کوئی لڑکی ایسی جو تُم سے، بے پَناہ مُحبت کرتی تھی۔۔۔!!!
- جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں !! لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں♥️♥️...؟ 💞خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
- تیرے ہونے سے مجھے مسئلے نہیں ہوتے مرشد 🕊 میں تجھے رکھنا چاہتی ہوں گلے میں تعویذ کی طرح♥️🦋
- پیٹ تو جانور بھی بھر لیتے ہیں۔ اللہ نے انسان کو ”اشرف المخلوقات“صرف پیٹ بھرنے کے لیے نہیں بنایا۔ پہلی وحی کا پہلا لفظ ”اقرا“ یعنی پڑھو تھا حالانکہ ”کُلو وشربو“ یعنی کھاؤ پیو بھی ہو سکتا تھا۔ یہ باتیں پیٹ سے سوچنے والوں کو سمجھ نہیں آ سکتیں۔
- جان و دل آپ سے واللہ نہیں ہم کو عزیز جان و دل آپ کے صدقے میں اتارے ہم نے کچھ تو پایا ہے محبت کی مصیبت میں مزا عیش و آرام کئے ترک جو سارے ہم نے داغ دہلوی
- مفت چیزوں میں اکثر خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت چکاؤ تا کہ آزادی برقرار رہے۔🙂❤️🩹
- رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ° اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
- ہم نے مانا کہ تیرے دید کے قابل ہی نہیں پھر بھی ہم شوق محبت ہی لیے پھرتے ہیں
- امام شافعي رحمه الله سے سوال کیا گیا: اللہ سے بدگمانی سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: وسوسوں کا شکار رہنا، مصیبت میں پڑنے کا مسلسل خوف اور نعمتوں کے چھن جانے کا دھڑکا لگا رہنا، یہ سب غفور و رحیم ربّ سے بدگمانی کی صورتیں ہیں! (حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)
- کبھی تجھے پُورا لِکھوں"__. "کبھی ادُھورا لِکھوں ،میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں ،لِکھوں میں جب بھی تو_____بس اِتنا کہ " اؤ یارااا ،کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں۔۔۔
- لوگ کیوں محدود ہو کے رہ جاتے ہیں، کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں کیوں ملنا ملانا کم اور بول چال گھٹا دیتے ہیں۔ کیونکہ انہیں انسانوں سے انسانیت نہیں ملتی
- جتنا تُم دل میں لیے پھرتے ہو اتنا درد تو روز ہمارے سر میں ہوتا ہے ۔ 🎀🪽
- جنت کہی دُور نہیں، یہ اسی معاشرے کا نام ہے جہاں ہر شخص دوسرے کے درد کو اپنا سمجھ کر اسے بانٹنے کی کوشش کرتا ہے۔🌻🖤
- آٶ ملکر دن کا آغاز درود شریف پڑھ کر کریں اَللّهُمَّ صَلّ عَلی سیدنا مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلَّمَ تَسْلِیْما
- جائز نہیں ہجراں میں ہلکا سا تماشہ یا آہ بھی مت کیجئے یا حشر اٹھا دیجئے
- شام بخیر
- اگر تم اپنے دوست کو اپنے دشمن کے ساتھ (گھلتے ملتے) دیکھو، تو یقین کر لو کہ وہ دونوں ہی تمہارے دشمن ہیں: ایک کھلم کھلا اور دوسرا چھپا ہوا۔"
- فارسی کی کہاوت ہے کہ جنگل میں ہمیں جنہوں نے اکیلا چھوڑ دیا کوئی حق نہیں انہیں کہ ہم سے پوچھے کہ جنگل میں بھیڑوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
- عین ممکن ہے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا مسئلہ🥀
- چلو چھوڑو صبح صبح یہ دنیا کی باتیں "صاحب" یہ بتاؤ خیریت تو تھی، جو رات خواب میں آئے۔🙂
- *شیطان کے لئے مومن کے غم سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں۔ لہذا تم خوش رہو، ہشاش بشاش رہو، پُر امید رہو اور اللہ پر حسن ظن رکھو تا کہ تم ذہنی سکون جیسی نعمت کو حاصل کر سکو۔*❤️🫠