did:plc:nuazhblby4vjm4rbav6psywd

Joined November 2024
  • 🌾تیری سوچ توں ود کے تینوں پیار کیتا ۔۔ 🌾میرے پیار نوں انج ٹھکرا نئیں ۔۔ 🌾مینوں پیاس اے تیرے درشن دی۔۔ 🌾 مینوں ویکھ کے مکھ پرتا نئیں ۔۔ 🌾آکھے لگ کے ڈھول شریکاں دے ۔۔ 🌾میری زند گی شغل بنا نئیں ۔۔ 🌾میں پردیسی جو ھاں ۔۔ 🌾میرا چن سونا میرے ۔۔ 🌾صبر نوں انج آزما نئیں ۔۔ 🧍🏽🦋🕵🏽🌺🌸💝❤️🤩🌼🌾😍♥️🌺
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا اللہ اس تنہا لمحے میں دل ٹوٹ رہا ہے آنکھوں سے بہتے آنسو دل کی گہرائیوں کی سسکیاں کوئی سننے والا نہیں مگر تو جانتا ہے ہر درد ہر تڑپ ہر خواہش تیرے حضور ہے بس اپنی بے پایاں رحمت سے سنبھال لے تو ہی دکھ کمی اور ہر ضرورت کا مالک ہے آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎اوکھے سوکھے راہ لے لے کے پیڑاں ھیٹھ پناہ لے لے کے اوس نُوں یاد کراں تے روواں چھوٹے چھوٹے ساہ لے لے کے باقی کُجھ نئیں بچیا میرا اپنے آپ دی ھاہ لے لے کے لبھداں پھراں عدالت کوئی دل دے زخم گواہ لے لے کے فرحت شاہ اسی اوڑک مرنا درداں دے نال پھاہ لے لے کے..
    View on BlueskyShow all post labels
  • اساں لوگ مسافر دنیا دے ہک پیر کیتھائیں ڈوجا پیر کیتھائیں آج کہیں جاہ تے کل کہیں جاہ تے اتوار کیتھائیں سوموار کیتھائیں نہ ہوش حواص ہن قبضے وچ ساڈے پیر کیتھائیں پیزار کیتھائیں ساڈی شاکر کہڑی زندگی اے اساں آپ کیتھائیں ساڈا یار کیتائیں
    View on BlueskyShow all post labels
  • ‏‎‎"عشق" ع عشق دے حرف نے تن یارو تنے ہین گل سمجھاون نوں کھلی "ع" دا منہ اے قبر وانگوں جیوندی جان ای عاشق دی کھاون نوں دندے "ش" دے آرا مثال سمجھو نقطے بوجھ نے سر اٹھاون نوں تے گھیرے "ق" اندر جیہڑا پهس جاوے اوہنوں راہ نہیں لبدا جاون نوں
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا اللہ! دل کے وہ زخم جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہیں، تو انہیں بھی جانتا ہے۔ جو آنسو کسی کو نظر نہیں آتے، انہیں اپنی رحمت سے سکون میں بدل دے۔ ٹوٹے دلوں کو صبر، امید اور یقین عطا فرما، اور ہمیں کبھی تنہا نہ چھوڑ۔ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • سفنے وچ وی آندے نہیں او چن جیہا مکھ وکھاندے نہیں او ہوش گواچی ویکھ کے میری فیر وی پھیرا پاندے نہیں او چار چفیرے دکھ ای دکھ نیں فیر وی درد ونڈاندے نہیں او اکھیاں اتھرو آ کے رک گئے کہندے درد چھپاندے نہیں او کیوں میں اینوں پیار نہ سمجھاں ویکھ کے مکھ پرتاندے نہیں او
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک یا اللہ! اس مقدس دن کے صدقے دلوں کے زخموں پر اپنی رحمت رکھ دے، آنکھوں کے بہتے آنسو سمیٹ لے، ٹوٹے حوصلوں کو سہارا دے، ادھوری دعاؤں کو قبول فرما، غمزدہ دلوں کو صبر عطا فرما، اور ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔ آمین یا رب العالمین۔۔
    View on BlueskyShow all post labels
  • زندگی کی حقیقت بھائی کی قدر│بہن سے پوچھو والدین کی قدر│یتیموں سے پوچھو بیوی کی قدر│شوہر سے پوچھو دولت کی قدر│غریبوں سے پوچھو اولاد کی قدر│بے اولاد سے پوچھو آزادی کی قدر│قیدیوں سے پوچھو بیٹی کی قدر│باپ سے پوچھو علم کی قدر│طالب علم سے پوچھو محبت کی قدر│دل ٹوٹے سے پوچھو تعلیم کی قدر│جاہل سے پوچھو
    View on BlueskyShow all post labels
  • یہ بھیگی رات ، یہ ٹھنڈا سماں ، یہ کیف بہار یہ کوئی وقت ھے ، پہلو سے اُٹھ کے جانے کا
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے ربِ کریم اے رب رحیم ٹوٹے دل، بھیگی آنکھیں اور لرزتی سانسیں تیرے حضور فریاد کر رہی ہیں اس بابرکت دعا کے صدقے ہمارے غم ہلکے فرما دلوں کو سکون روح کو قرار دے زندگی کو اپنی رضا سے بھر دے ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • میرے تِیمار داروں سے مَسیحا جب یہ کہہ دیں گے دَوا تاثیر کھو بیٹھی دُعا کا وَقت آن پہنچا بیماری اِک بہانہ تھی قَضا کا وقت آن پہنچا تو کیا تم اِتنی بے حِس ھو یقیں اُس پر نہ لاؤ گی؟ تو کیا تم اِتنی ظالم ھو مُجھے مِلنے نہ آؤ گی ؟
    View on BlueskyShow all post labels
  • ‏کبھی مصروف لمحوں میں__!! اچانک____دل جو دھڑکے تو کبھی بےچین سے ہوکر____!! ہر اک سانس تڑپے تو کوئی آتش سی تن من میں_____!! اچانک جل کے بھڑکے تو اے جانِ زندگی____!! تب_____اتنا سمجھ لینا یہ! محبت کا اشارہ ہے تمہیں___ہم نے پکارا ہے!
    View on BlueskyShow all post labels
  • دلِ پُر شوق کو پہلو میں دبائے رکھا تجھ سے بھی ھم نے تیرا پیار چھپائے رکھا چھوڑ اس بات کو اے دوست کہ تجھ سے پہلے ھم نے کس کس کو خیالوں میں بسائے رکھا پھول کو پھول نہ کہتے تو اسے کیا کہتے کیا ھوا غیر نے کالر پہ سجائے رکھا. اب ملیں بھی تو نہ پہچان سکیں ھم انکو, جن کو اک عمر خیالوں میں بسائے رکھا.
    View on BlueskyShow all post labels
  • یہ تیری گلیوں میں پھر رہے ہیں جو چاک داماں سے لوگ ساقی کریں گے تاریخِ مے مُرتّب، یہی پریشاں سے لوگ ساقی اگر یہ اندھیرا اور کچھ دن رہا تو ایسا ضرور ہوگا الجھ پڑیں گے بنامِ حالات زلفِ جاناں سے لوگ ساقی لگا کوئی ضرب اس ادا سے کہ ٹوٹ جائیں دِلوں کی مُہریں تری قسم تنگ آگئے ہیں سکوتِ پنہاں سے لوگ ساقی 🦋🔥
    View on BlueskyShow all post labels
  • سنو جاناں محبت میں سکون ہوتا ہے عشق میں بے قراری محبت ساتھ نبھانے کا نام ہے عشق خود کو مٹا دینے کا محبت زندگی کو سنوارتی ہے عشق کبھی کبھی آزما لیتا ہے یوں کہا جا سکتا ہے کہ محبت پائیدار چراغ ہے اور عشق تیز شعلہ دونوں خوبصورت ہیں لیکن مجھےجو تم سے ہے وہ نہ لگن ہے نہ محبت ہے نہ عشق ہے وہ جنون ہےجنون
    View on BlueskyShow all post labels
  • آنکھیں تیری شراب سی پی لوں تو نشہ چڑھ جائے جسم تیرا آگ کا دریا چھو لوں تو سینہ جل جائے ♥️
    View on BlueskyShow all post labels
  • اگر میں درد ہو جاؤں تو کیا دل میں اُتارو گے اگر میں غم سے اٹ جاؤں اٹی گردیں اُتارو گے یہ دنیا اچھے وقتوں میں سبھی کو بھول جاتی ہے تم اچھے وقت میں بھی کیا مجھے دِل سے پکارو گے کبھی میں زرد پڑ جاؤں بُہت ہی سرد پڑ جاؤں مجھے مرتا سمجھ کرچیخ کر چیخو پکارو گے
    View on BlueskyShow all post labels
  • الجهتا چهوڑ گیا وہ مجهے سوالوں میں وہ ایک شخص جو اپنا تها شهر والوں میں اگرچہ مجھ سے تعلق نہیں رہا لیکن!!!!!! وہ نام لیتی هے اب بهی میرا حوالوں میں نہ ملا دل کا قدردان اس زمانے میں!!!! یہ رشتہ ٹوٹ گیا دیکهنے دکهانے میں سوچتا ہوں اک روز شمع سے پوچهوں اے دوست مزہ کس میں ہے جلنے میں یا جلانے میں
    View on BlueskyShow all post labels
  • وصل مجبور ہے مجبور بھی اچھا خاصا مجھ سے وہ دور ہے اور دور بھی اچھا خاصا اس نے چہرے سے فقط اپنے ہٹائیں زلفیں ہر طرف نور ہےاور نور بھی اچھا خاصا شیخ آیا تھا جو رندوں کو نصیحت کرنے اب وہ مخمور ہے ، مخمور بھی اچھا خاصا ہجر کاندھوں پہ اٹھا رکھا ہے تیرا جب سے یہ بدن چُور ہے اور چُور بھی اچھا خاصا
    View on BlueskyShow all post labels
  • تو مسیحا ہے تری ایک ادا کافی ہے جاں بہ لب کو ترے دامن کی ہوا کافی ہے میری نظروں کی خطا کم ہے ترے سر کی قسم میرے دلبر ترے جلوؤں کی خطا کافی ہے
    View on BlueskyShow all post labels
  • عشق میں ویسے سو فیصد نقصان رہا لیکن یہ نقصان نہیں دل مان رہا پتھر ہونے میں مشکل تو تھی لیکن مجھ پہ تیرا ہجر بہت آسان رہا دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے انسان وقت کی ہر سانس گواہ ہے کہ یہ دنیا فانی ہے مہلت تھوڑی اور حساب سخت ہے۔ آنکھوں کے آنسو اور ٹوٹا دل یہی پکار رہا ہے کہ لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف قبل اس کے کہ دروازے بند ہو جائیں اے اللہ ہمیں آخرت کی تیاری سچی توبہ اور نیک انجام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے ربِ کریم! بوجھل دل، بھیگی پلکیں اور ٹوٹتی امیدیں تیرے در پر سجدہ ریز ہیں۔ جو دکھ دل میں دفن ہیں، جو آہیں خاموشی میں جل رہی ہیں، تو ان سب سے باخبر ہے۔ اپنی رحمت کی ٹھنڈک عطا فرما، بے چین روحوں کو قرار دے، اور اس اندھیرے کو اپنے نور سے بدل دے۔ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یَا رَبَّ العَالَمِین! ہمارے گناہوں کو معاف فرما دلوں کو پاک کر دے، ہمیں سیدھی راہ دکھا حق و نیکی عطا فرما زندگی میں برکت رزق حلال صحت نصیب فرما ہر شر، بلا دشمن سے محفوظ رکھ دلوں میں سکون خوفِ خدا محبت ڈال۔ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں اب گھر بھی جا کر کیا کرنا دن یادوں میں اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر نعمت کی ناشکری زوال کا آغاز ہے اور استغفار عروج کی کنجی۔ الحمد للہ سربلندی کا وظیفہ ہے۔ دل بوجھل ہو تو قرآن، نماز، ذکر اور توبہ کی طرف رجوع کریں۔ اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے، دلوں کو سکون دے، بےشک ہمیشہ آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بخیر زندگی اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے پاک فرما مجھے ریاکاری سے میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے محفوظ رکھ میرے ظاہر و باطن کو اپنی رضا کے مطابق سچا اور خالص بنا دے، آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲 🌹🌹❤️🌹🌹
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک اے اللہ! سسکتی دعاؤں کی فریاد سن لے، نم آنکھوں کے بہتے آنسو قبول فرما، دلوں کے گہرے زخموں پر اپنی رحمت اتار دے، غم سے ٹوٹی روحوں کو قرار عطا فرما، تنگ رزق کو کشادگی، اور ہمیں اپنی رضا کے سائے میں پناہ دے۔ آمین یا ربّ العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • تُو پاس بھی ھو تو ، دل بے قرار اپنا ھے کہ ھم کو تیرا نہیں ، انتظار اپنا ھے ملے کوئی بھی ، ذکر تیرا چھیڑ دیتے ھیں کہ جیسے سارا جہاں ، راز دار اپنا ھے وہ دُور ھو تو بجا ، ترکِ دوستی کا خیال وہ سامنے ھو تو ، کب اختیار اپنا ھے زمانے بھر کے دُکھوں کو ، لگا لیا دل سے اس آسرے پہ ، کہ اِک غمگسار اپنا ھے 🌹💞❣️💞🌹
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے رب کریم ٹوٹے دلوں کا سہارا بن جا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھ اندھیروں میں گھری روح کو صراط مستقیم کا نور عطا فرم ایمان پر خاتمہ نصیب کر ہر آفت،دکھ،بیماری اورخوف سے اپنی امان میں رکھ دل کو صبر آنکھ کو اشک اور روح کو سکون دے آمین ثم امین
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے اللہ! ہم تیرے در کے محتاج ہیں، ہمارے دلوں کی فریاد سن لے۔ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، ہمارے رزق میں برکت دے، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اور ہر مشکل میں اپنی نصرت شاملِ حال کر۔ تو ہی سب سے بڑا مہربان اور کارساز ہے۔ آمین یا ربّ العالمین
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یارب کریم ہمیں ہر اُس گناہ سےبچا لے جو تیری رضا سے دور کرے ہمارے نیک اعمال کی حفاظت فرما ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا کر اور ہمیں اُن خوش نصیب بندوں میں شامل کر دے جن کی نیکیاں ان کے گناہوں کا کفارہ بن جائیں اپنی رحمت کےحصار میں رکھ آمین یارب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • الســـــلام و عليكم و رحمــتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے مہربان رب ہم کمزور اور خطا کار ہیں، ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں، تو اپنے محبوب کریم کے صدقے ہم پر رحم فرما، ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما، ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر، ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے آمین یارب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے گناہوں کو معاف کرنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے ربِ کریم ہم سب مسلمانوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما تنگ دلوں کو سکون محتاجوں کو کشادگی بیماروں کو شفا عطا فرما ہمیں صبر و شکر کی توفیق دے اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے آمین یارب العالمین 👇👇
    View on BlueskyShow all post labels
  • 🌿..تو نے دیکھی ہے 🍂..........وہ پیشانی، 🌿.................,...وہ رخسار 🍂....................,...... وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے .
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الصِّحَّةَ وَالْعِفَّةَ وَالْأَمَانَةَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ وَالرِّضَا بِالْقَدَرِ اےاللہ میں تجھ سے کامل تندرستی پاکدامنی امانت داری بہترین اخلاق اور تیری تقدیر پر دل سے راضی رہنے کی توفیق مانگتا ہوں آمین یا رب العالمین
    View on BlueskyShow all post labels
  • اپنے بارے کھول کے دساں جا اڑیا کی بول کے دساں وے توں میری اکھ نہیں پڑھدا تینوں وی دکھ ۔۔پھول کے دساں تیری یاد عبادت میری ہنجو تسبیح رول کے دساں میرے ولوں پکی گل اے تیری گل دا مول کے دساں تیرے باہجوں ککھ نئیں پلے اکھوں اتھراں ڈول کے دساں
    View on BlueskyShow all post labels
An unhandled error has occurred. Reload 🗙