Noman Qureshi 🇵🇰 🦅
Independent Patriot. Committed to universal equality. Aspiring for a Pakistan where Justice, Merit, and Prosperity are granted to every citizen.✨🤍🇵🇰
- As a Muslim and a Pakistani, I stand in solidarity with the Jewish community in Australia.🙌 ✡️🫂☪️ #Australia #Jewish #Muslim #HumanityFirst #PeaceAndLove
- As a 🇵🇰 Pakistani Muslim, I strongly condemn the terror attack in Australia and mourn the tragic loss of lives. We demand strict action against terrorism. The origin of the perpetrator(Afghan national)does not mitigate the evil of this act. We stand with Australia. #StayStrong 🇦🇺
- یوں تو ہنگامے اٹھاتے نہیں دیوانۂ عشق مگر اے دوست کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں فطرت حسن تو معلوم ہے تجھ کو ہمدم چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں منہ سے ہم اپنے برا تو نہیں کہتے کہ فراقؔ ہے ترا دوست مگر آدمی اچھا بھی نہیں #قومی_زبان
- فقیرِ عشق ہوں،دنیا سے کیا غرض مجھ کو میرا نصیب جو میرے رب کی رضا ہے۔✨ #قومی_زبان
- شاھینوں کا موازنہ انڈیا رافیل دیگر جنگی ساز سامان برانڈ سے کرتا ہے جبکہ پاک فضائیہ خود میں ایک برانڈ ہے جس کے زیر استعمال جو آجائے وہ خاص ہو جاتی برانڈ بن جاتی بطور مثال اقبال کا شعر کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی PAF 🤍🦅🇵🇰 #قومی_زبان
- ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام فتح باب نبوت پہ بے حد درود ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🤲🕋❤️💐✨ #eidmiladunnabi2025
- حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
- دنیائے تاریخ میں ایسے باشعور بہترین انسان بھی گزرے ہیں جو پڑھے لکھے نہیں تھے مگر علم کے دروازے آنے والی نسلوں پر کھول گئے ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی مگر آج انہیں پڑھ کر لوگ ڈگریاں حاصل کرتے ہیں۔ ان پڑھ جاہل/پڑھا لکھا جاہل/باشعور انسان مکمل تحریر ⬇️ noumanquraishi.wordpress.com/2025/04/17/%...
- بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر قیام پاکستان کے مقصد کو انہیں کے ساتھ دفن کردیا گیا تھا۔ قیام پاکستان کا مقصد مکمل تحریر ⬇️ wp.me/pdhf2Z-iO
- انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں لیکن جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لئے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں قحط آتا ہے۔🙏💔🇵🇰
- صحیح سمجھو یا غلط سمجھو بس انسان کو انسان سمجھو🙏
- ہمیشہ دلوں کو دلوں سے جو جوڑے وہی اک محبت کا رشتہ بڑا ہے❤️🏳️ #humanity #Peace #Love
- If you change the way you look at things, the things you look at change.🧐
- My heartfelt condolences to the people of Los Angeles. May you find strength, comfort, and peace during this difficult time.Sending you all my thoughts, prayers, and deepest sympathies.🇺🇲🙏🥹 #LosAngelesFire #HeartfeltCondolences #Sympathy #PrayForLosAngeles
- میرے ناول کی فری PDF ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے۔لنک⬇️ فراق شارٹ اُردو ناول⬇️ noumanquraishi.wordpress.com/pdf/
- تو 🇵🇰 اثاثہ ہے میری ذندگی کا تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤ #Pakistani ❤️
- ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح
- Happy birthday Father of the nation Muhammad Ali Jinnah🇵🇰🎆🥳🎉💝🎁🎂
- جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا صحن گل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا...!!
- نَفـــرتوں کـــے تِــیر کھـــا کر دوســـتوں کـــے شہر میــں ہم نـــے کِســں کِســں کو پُکـــارا یہ کہـــانی پھــر سہی
- یوں تو محفل میں ہم مسکراتے رہے اپنے اشکوں کو سب سے چھپاتے رہے مسکراتے ہوئے یہ خبر نہ ہوئی کب اداسی نے اس دل میں گھر کر لیا
- اس طرح اپنی خاموشی گونجی گویا ہر سمت سے جواب آئے۔ فیض احمد فیض
- ہَم بھی دَریا ہیں ہَمیں اَپنا ہُنَر مَعلُوم ہے جِس طَرف بھی چَل پَڑیں گے راستہ ہو جائے گا۔
- مزہب کے بعد سب سے اہم ہمارا ملک ہے اور ہمارے ملک کے لوگ ہیں پاکستانیت ہماری ہمارے مذہب کے بعد دوسری پہچان ہے اور یہ پہچان ہمیں ایک برابر کرتی ہے اور اس پہچان کو اس رشتے کو اس پاک وطن کو مظبوط بنانے کے لئے ہمیں قائداعطم محمد علی جناح کے ان اصولوں کو پانا ہوگا تنظیم اتحاد ایمان سب سے پہلے پاکستان ❤️🇵🇰