بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر قیام پاکستان کے مقصد کو انہیں کے ساتھ دفن کردیا گیا تھا۔
قیام پاکستان کا مقصد
مکمل تحریر ⬇️
wp.me/pdhf2Z-iO
قیام پاکستان کا مقصد
ایک طویل عرصے تک ہندوستان پر انگریز حکمران رہے اور انگریزوں کی پالیسی تھی کہ تقسیم کرو اور حکومت کرو یعنی اس وقت ہندوستان میں راجہ مہاراجہ گدی نشین نواب سردار مختلف چھوٹی بڑی ریاستیں موجود تھیں جن …