- یوں تو ہنگامے اٹھاتے نہیں دیوانۂ عشق مگر اے دوست کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں فطرت حسن تو معلوم ہے تجھ کو ہمدم چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں منہ سے ہم اپنے برا تو نہیں کہتے کہ فراقؔ ہے ترا دوست مگر آدمی اچھا بھی نہیں #قومی_زبانDec 9, 2025 14:28