- مزہب کے بعد سب سے اہم ہمارا ملک ہے اور ہمارے ملک کے لوگ ہیں پاکستانیت ہماری ہمارے مذہب کے بعد دوسری پہچان ہے اور یہ پہچان ہمیں ایک برابر کرتی ہے اور اس پہچان کو اس رشتے کو اس پاک وطن کو مظبوط بنانے کے لئے ہمیں قائداعطم محمد علی جناح کے ان اصولوں کو پانا ہوگا تنظیم اتحاد ایمان سب سے پہلے پاکستان ❤️🇵🇰Nov 21, 2024 16:17