Humanity has no age …… 🥲
Multan flood relief camps.
Learning never stops! With kids at the emergency education setups in the flood relief camps, Multan.
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz.
Mobile Disaster Watch Vans have been deployed in flood-affected areas, where rescue and relief operations are monitored in real time through drone surveillance, and each effort is meticulously documented through digital means. Punjab is undergoing a tech revolution.
An elderly woman, arriving on a rescue boat at Head Muhammad Wala, bestowed her blessings on CM Maryam Nawaz Sharif.
Shoes being provided to flood victims who came barefooted. Bahawalpur.
I don’t know what Punjab did to deserve her 😭 People of Punjab must have prayed their heart out to Allah to have a CM like Maryam Nawaz, who’s only priority is the deprived people of Punjab
More power to her ❤️
“As directed, we have established Medical Camps having specialists, Ultrasound, blood tests facilities in flood affected areas.”
DC Faisalabad.
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اس اشتہار پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر لگے، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد رقم بنتی ہے۔
یہ پیسے تحریک انصاف کو کون دے رہا ہے؟
اگر یہ پیسہ گولڈسمتھ اور صیہونی لابیوں کا ہے تو یہ پیسہ انکو کیوں دیا جا رہا ہے؟
آنکھیں کھولو
کیا اب بھی تمہیں ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بات پر شک ہے؟
کیا اب بھی تمہیں شک ہے کہ عمران نیازی کے بچے خود سے اچانک لانچ ہو گئے؟
زیک برطانیہ میں صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا وکیل ہے۔ اگر عمران نیازی صیہونیوں کے خلاف ہے تو زیک اسکے ساتھ کیسے کھڑا ہوگیا؟
عقل استعمال کرو
تل ابیب پر ایران نے 4 بلاسٹک میزائل فائر کیے ہیں
الحمدللہ:مسلم امہ کو یہ دن دیکھنے کو ملا
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مزمت
ایران سعودیہ کا بردار اسلامی ملک ہے وزارت خارجہ
*دجالی دارالحکومت میں میزائلوں کی بارش*
ایران کی طرف سے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر*
اوورسیز پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا🔥🔥
مئی کے مہینے میں 3.7 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر بھیج کر نیا ریکارڈ قائم!
یہ سالانہ 13.7 فیصد زیادہ ترسیلات ہیں جبکہ پچھلے ماہ سے 16 فیصد زیادہ ہیں
کہاں گئے وہ لوگ جو بولتے تھے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے کلٹ نے غلام بنایا ہے؟
ہم اسرائیل کو ریاست مانتے ہی نہیں اسرائیل ریاست ان کے لئے ہو گی جو اس کو مانتے ہیں ہمارے لئے اسرائیل ایک دھشتگرد ہے
سپیکر ایاز صادق
شیخ رشید صاحب آپ کو آنسو بہانے کی بجائے اس وقت عمران نیازی کو سمجھانا چاہئے تھا جب وہ اجیت دیول اور عالمی صیہونی لابیوں کے زیر اثر پاکستانی ریاست پر حملہ آور تھا، اب یہ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں"
وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھیے جو ہمیں پاکستان میں بیٹھے جاہل سمجھ کر جمہوریت کے لیکچر دیتے تھے، اب ذرا اپنی 'مہذب' امریکی جمہوریت کے تازہ مناظر بھی دیکھ لیں!
شرپسند مظاہرین کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے؟
یاد رکھیں، دنیا میں جہاں بھی ریاست پر حملہ ہو، انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی ایک اور ببر شیر کی شاندار جیت مبارک ہو
چکوال این اے 59 مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس فاتح قرار دے دیا گیا!!
وزیر اعظم شہباز شریف کی خوشی کامیاب سفارت کاری روس سے 2.6 ارب ڈالر کا معاہدہ ویلڈن
لیہ میں وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم اور ہونہار اسکالرشپ پروگرام (فیز 2) کے انعقاد کی تیاریاں مکمل۔وزیراعلیٰ مریم نواز کچھ ہی دیر میں طلباء و طالبات سے خطاب کریں گی۔
اختر مینگل اور باقی بلوچ رہنما تو کہتے تھے یہ دھشتگرد نہیں نارض بلوچ ہیں ؟؟؟
ہمیں بتائیں یہ کون لوگ ہیں ؟ جو معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں ؟
● فیلڈ مارشل ایک اعزازی فوجی عہدہ ہے۔
● یہ عہدہ جنگ میں نمایاں کامیابی پر آرمی چیف کو دیا جاتا ہے۔
● 1965 کی جنگ میں کامیابی پر ایوب خان کو یہ عہدہ ملا۔
● حالیہ "جنگ بنیان مرصوص" جیتنے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا گیا ہے۔
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب ❤️ماشاءاللّٰه
پاک فوج کے خلاف بھونکتے تھے ، پھر کامیابی سے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا گیا ، کٹنگ شٹنگ کر کے بابو بنایا گیا ، اب کتنے پھب رہے ہیں ، ہے ناں؟یہ انڈیا کے ڈرون ہیں 🤣🤣
پاک فوج وزیر اعظم شہباز شریف کی دل سے شکرگزار ہے جنہوں نے اس دلیری اور بہادری کی لیڈر شپ دکھائی جس نے ملک کی منزل ہی بدل کر رکھ دی اور ہم بھارت پر چھپٹے ۔ ترجمان پاک فوج
جملہ زرا بیتر بنا دیں ساڈے کول اونے بمب نئی جنے پاکستان کول نے۔
بھارتی وزیراعلی"بھگونت مان"نے اپنے مین سٹریم میڈیا کی "کتے والی کر دی" کہ آپ کا کہا ہوا بعد میں حکومت کو کلئیر کرنا پڑتا ہے کہ یہ"جھوٹ"ہے۔
چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اُن کا سات سالہ بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ باد🇵🇰🚀
Hello - Indian Airforce
انڈیا کو چار دن بعد رافیل طیارے کا ملبہ مل گیا🤪🤪
💪🇵🇰♥️
سلام ہے اس جوان کو جو اپنی ماں کو نصیحت کر رہا ہے کہ جب میں شہید ہوکر پاکستانی جھنڈے میں لپٹ کر تیرے پاس آؤں تو میری ماں مسکراتی ہوئی آئے
سلیوٹ
ہمارے اوپر بھروسہ رکھیں ہم مودی کے پِٹ بُل گوروایا کی دائمی قبض کھول کر ہاتھ میں دیں گے
آپکو سلام ہے اور پوری قوم اپنے اِن بہادر جوانوں کا قرض رہتی دنیا تک ادا نہیں کرسکتی جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کے مادر وطن کی حفاظت کررہے ہیں
اے اللہ! ہمارے کمزور بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرما، اے اللہ! ان کے لیے مددگار اور پشت پناہ بن جا، اور ان پر خاموش رہنے والوں سے انتقام لے۔ اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے عجائبات دکھا، ان کے دلوں کو مضبوط فرما، ان کے قدم جما دے، اور ان کو ظالم قوم پر غالب فرما۔"
پہاڑوں سے بھی بلند حوصلہ رکھنے والی فلسطینی ماوں پر فرشتے رشک کرتے ہوں گے
#GazaUnderAttack
#GazaGenocideغزہ میں عید کے دن 70 بچے شہید ہوئے ۔ ایک بہن جس کے سامنے اسکے دو بھائی شہید ہو گئے وہ کھیل رہے تھے جب اسرائیل نے ان پر بمباری کی۔
"وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ"
(البقرة: 281)
ترجمہ: "اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔"
اللہ کا قہر اُس وقت آتا ہے جب انسان اللہ کی نافرمانی میں حد سے بڑھ جاتا ہے۔ قوم نوح، قوم عاد، قوم ثمود، قوم لوط — سب اس کا عبرتناک نمونہ ہیں۔
سورۃ ابراہیم (14:42):
> "وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًۭا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ"
"اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ان ظالموں کے کاموں سے غافل ہے۔"
پنجاب کی ترقی، خدمت اور قیادت—مریم نواز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت!"
"نئے پنجاب کی پہچان، مریم نواز کا ویژن اور عوامی خدمت کا عزم!"
"ترقی کی راہ پر گامزن پنجاب، مریم نواز کی قیادت میں ایک روشن مستقبل!"
"ہر قدم عوام کے لیے، ہر پالیسی ترقی کے لیے—مریم نواز کا مشن جاری!"
پنجاب کی تعمیر و ترقی میں ایک اور سنگ میل، شکریہ مریم نواز!"
"نئے دور کی نئی قیادت، مریم نواز کے ساتھ ایک خوشحال پنجاب!"
"ترقی کی رفتار، عوامی خدمت کا معیار—مریم نواز کے اقدامات بےمثال!"
"پنجاب میں ترقی کے نئے باب کا آغاز، مریم نواز کے عملی اقدامات کے ساتھ!"
خواب حقیقت بن رہے ہیں، پنجاب مریم نواز کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے!"
"سیاست نہیں، خدمت! مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کی عوام کو ترقی مل رہی ہے!"
آپ چیک کیجیے ٹرمپ کے لیے پی ٹی آئی کیسے تڑپ رہی تھی امریکہ میں پاکستانی یوتھیوں نے ٹرمپ کی الیکشن کمپین میں بہت زیادہ چندہ دیا اب ٹرمپ غزہ پر قبضہ کر رہا ہے
دوسری طرف عمران کی اسرائیلی سپورٹ بھی اسی وجہ سے کہ وہ پاکستان جیسی واحد اسلامی ایٹمی ریاست پر بھی قبضہ کی راہ ہموار کرے
شکریہ وزیراعلی پنجاب!
آپ نے میرے صوبے کا چہرہ بدل دیا
شہریوں کے دل بدل دئیے
رنگ بدل دئیے ڈھنگ بدل دئیے
خیالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے
مریم نواز کا ایک اور احسن اقدام
پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی
نواز شریف کی بیٹی ♥️
وزیراعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات"
⚡: بیجنگ اے آئی فورس ٹیک اور ڈائیوو پاکستان کے درمیان سالڈ ویسٹ کیلئے جدید اے آئی بیسڈ مشینری کیلئے ایم او یو پر دستخط
⚡: لاہور کے مضافات میں 17 ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارم میں الیکٹرک ٹریکٹر ، ہارویسٹر ، لینڈ لیولر اور دیگر مشینری استعمال ہوگی
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
اصل خدمت قوم کی اسے کہتےلیپ ٹاپ تقسیم ۔۔ مریم نواز زندہ باد بلوچستان کے طالب علم خوش
گھٹیا بدزبان سوچ اور تعمیری سوچ فرق واضع فیصلہ عوام کا اللہ کو گواہ بنا کر کمنٹ کریں
ما شاءاللہ بدلتا پاکستان اصل تبدیلی سلام قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کا مشنن پاکستان سُپر ایشا بنے گا
یہ طریقہ ٹھیک پے اور جائز بھی پے یوتھیوں کا چوری پر فتوی واہ واہ
جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل
ساری دنیا پکار رہی یہ پے اصل چور