- وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھیے جو ہمیں پاکستان میں بیٹھے جاہل سمجھ کر جمہوریت کے لیکچر دیتے تھے، اب ذرا اپنی 'مہذب' امریکی جمہوریت کے تازہ مناظر بھی دیکھ لیں! شرپسند مظاہرین کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے؟ یاد رکھیں، دنیا میں جہاں بھی ریاست پر حملہ ہو، انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔Jun 9, 2025 18:52