- اے اللہ! ہمارے کمزور بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرما، اے اللہ! ان کے لیے مددگار اور پشت پناہ بن جا، اور ان پر خاموش رہنے والوں سے انتقام لے۔ اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے عجائبات دکھا، ان کے دلوں کو مضبوط فرما، ان کے قدم جما دے، اور ان کو ظالم قوم پر غالب فرما۔"Apr 20, 2025 00:16