Sahibzada Hafeez 804
Trust Allah because there is nothing impossible for him
- 🚨 یاد دہانی تم چلے آؤ — پہاڑوں کی قسم یہ وقت خاموشی کا نہیں، یہ وقت کھڑے ہونے کا ہے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
- 1,000 Ticket Holders — Time to Show Up 859 ticket holders from four provinces are already listed. With Islamabad, Kashmir & Gilgit-Baltistan the number crosses 1,000 Tomorrow, all must reach Adiala Jail Silence is not an option. No presence today means no ticket tomorrow. #AdialaPohnchoKhanKiKhatir
- کل صبح اڈیالہ جیل۔ عمران خان سے ملاقات صرف مزاحمت سے ممکن ہے۔ خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ قیادت، کارکن، عوام — سب پہنچیں۔ #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
- سوال یہ نہیں کہ وہ کیوں قید ہے ؟ سوال یہ ہے کہ ہم کیوں خاموش ہیں
- When the truth is confessed by them, no further evidence is required.
- مسٹر پریذیڈنٹ آپ انسانیت کیلئے ونڈرفل شخصیت ہیں، میں آپ کو سیلیوٹ پیش کرتا ہوں ہاے افسوس کیسے کیسے لوگ مسلط ہوے ہم پر
- عشق عمرانیہ #ReadyForStreetMovement
- کہاں ہے او آئی سی کہاں ہیں مسلم۔حکمران اور جرنیل؟؟؟ اس سردی میں غزہ میں اپنے بھائیوں،بہنوں اور معصوم بچوں کو یاد رکھو،انہیں اپنی دعاؤں میں شامل کرو
- 16 دسمبر یہ صرف ایک تاریخ نہیں، یہ پاکستان کے دل پر لگا وہ زخم ہے جو آج بھی تازہ ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں اُس دن معصوم کلیاں خون میں نہلا دی گئیں۔ وہ بچے جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی تھیں، اُن کے بستوں میں خواب تھے، اُن کی آنکھوں میں مستقبل کی روشنی تھی مگر ظلم نے اُن سب کو چھین لیا۔
- www.facebook.com/share/1ABu1t... To get latest updates join us on Facebook platform
- ٹکر کے لوگ 🫶🫶🫶🫶
- تم ہو یوسف کے قبیلے سے تمھیں کیا معلوم حبش سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے ✨ ★彡𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐚𝐟𝐞𝐞𝐳 彡★ #hilightseveryonefollowers2025
- عمران خان نے ان کے مفادات کو چیلنج کیا، اور یہی اُس کا "گناہ" بن گیا۔
- یہ ہے ان کی اوقات اور یہ سینٹر ہے کوئی عام ورکر بھی نہیں اور یہیں لوگ سارا دن ٹاک شو میں بیٹھے ہوتے ہیں اور نواز شریف کے تعریفوں کے پل باندھتے رہتے ہے لعنت ہو ایسی غلام سوچ پر بھائی کم کھاو کم کماؤ لیکن عزت کے ساتھ
- ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل بات تو سچ ہے ویسے #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
- انشاء اللہ جلد ہی جنہوں نے یہ قانون منظور ہے روے گے یہ لوگ کل کو اسی قانون پر
- You are the heartbeat of this nation. You are the future of Pakistan. Never give up. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
- The hope of Pakistan lives within you. Never give up. #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
- #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا We stand with Pakistan we stand with kaptan inshaAllah
- سب سے زیادہ طاقتور ہی سب سے زیادہ کمزور ہوتا ہے۔ یہ فلسفہ نہیں، آٹھ ہزار برس کی تاریخی حقیقت ہے۔ وسعت اللہ خان
- دو جرنیل دونوں نے اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے معصوم پاکستانیوں کا خون بہایا، جبری اغوا کیے، پاکستانیوں کے ٹیکس سے خریدی گئی گولیاں انہی پر چلائیں، آئین اور قانون کو اپنے پاؤں تلے روند کر عوام کا مینڈیٹ چھینا۔۔!! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
- کل ہی میں نے یہ سر ساحل عدیم کے ساتھ ارشاد بھٹی کی پوڈکاسٹ دیکھا اور آپ بھی ایک بار ضرور دیکھیں اور Analysis کر لے خود کہ کہا پر ہم کھڑے ہیں کہاں ہم stay کر رہے ہیں Complete clip on YouTube
- In English i lost interest in everything In urdu وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی ★彡𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐚𝐟𝐞𝐞𝐳 彡★
- بہت ہی اچھا سٹیپ ہے اور کچھ لوگ سوچ رہے تھے کہ اد کو تو کچھ پتہ نہیں
- ایک نے کہا تھا ویلکم ٹو پرانا پاکستان وہی ہوا اور ہو رہا ہے آگے اگے دیکھتے جائیں ہوتا کیا ہے
- بھائی اس پر کیا کہے گے اللہ خیر ہی کرے اب کوئی نئی نہ شروع ہو جائے بھائی کیوں اس ملک میں غریب مر رہے ہر وقت کیا سیکیورٹی ادارے کہاں مصروف عمل ہیں کیڈٹ کالج وانا کے اندر سے بڑی تعداد میں کیڈٹس کو نکالنے کا عمل جاری ہے
- بس کیا ہی کہہ سکتے دعا ہی کر سکتے ہیں اپنے ملک پاکستان کے لیے کیونکہ سوال اگر کرے بھی تو کس سے کریں اور ایسے لاکھوں سوال پڑھے ہیں جن کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا اے پروردگار پاکستان پر اور پاکستان میں رہنے والوں پر رحم فرما، اور ظالموں کو نیست و نابود فرما، آمین
- Beauty of Islam سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے اور یہیں ہی اسلام کی خوبصورتی ہے
- بے شرمی کا جیتا جاگتا ثبوت یہ ہے آئینی ترمیم کی کل حقیقت پاکستان ترقی کر رہا ہے کچھ لوگوں کا نظریہ ہے
- غدار ایکسپوزڈ 🚨 پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر عمران خان کے ساتھ کھل عام غداری کی
- یہ ہے ہمارے سینٹرز اور ان لوگوں کو پہچان لے ان کو ایسا سبق سکھاے کے یہ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں
- آرمی ترمیم نہ کہ آئینی ترمیم
- صوبہ ہزارہ کے حق کی آج بھی ہزارہ کے عوام اُسی عزم و حوصلے کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ گونج ایک بار پھر اب این پی کا انکار ہزارہ کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے یاد رکھو — یہ وہ مٹی ہے جہاں قربانیاں دی جاتی ہیں، دھونس، دھمکیاں یا دھوکہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ @GovtofPakistan
- ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
- to update one person’s software, they had to update whole system ft. 27th amendment بس صرف اتنی سی کہانی ہے ایک خان نے انکو ان کی اوقات یاد دلا دی کہ چوکیدار کا کام کیا ہے
- گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال آگر کرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی #9November #IqbalDay #iqbalpoetry
- ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Khyber Pakhtunkhwa @highlight
- فیلڈمارشل تا حیات یعنی تا وفات ہوگا فیلڈمارشل کو ہٹانے کا اختیار کسی انسان کے پاس نہیں ہوگا اسے ہٹانے کا اختیار ملک الموت فرشتہ اجل حضرت عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے۔ صابر شاکر ہاے میرے ملک کے نوجوانوں یہ ہے قانون اور پستے رہے گے اس ایک شخص کے نیچے PTI Khyber Pakhtunkhwa
- جاگو پاکستان! 27 ویں غیر آئینی ترمیم کا مسودہ اب نہیں تو کب جاگو گے پاکستانیوں عمران خان نے اپنا کام کر لیا ہے اب وہ جھیل میں اپنے لیے نہیں آپ کے لیے ہے اب آپ کا وقت ہے جاگو ان ظالموں کے خلاف #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
- عمران خان ایک حقیقت ہیں پاکستان کی سرزمین پر آپ چاہے جتنی بھی کوششیں کر لیں جتنے بھی خزانے اور وسائل استعمال کر لیں، مگر آپ عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے۔ آپ سب، پورا سسٹم سب کچھ آزما کر ہار چکے ہیں۔ اب یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے خاص صلاحیتیں اور غیر معمولی ٹیلنٹ عطا کیا ہے
- فٹے منہ شرم نہیں آتی ان لوگوں کو اسی کے پشتون بھائیوں پر ظلم ڈھائے جارہے اور یہ حقیقت کس کو کہہ رہا ہے حقیقت ایک اللہ کی ذات ہے اوپر سب دیکھ رہا ہے کون حق پر ہے اور کون ان مظلوم عوام پر ظلم کر رہے ہیں اور کون ان کا ساتھ دے رہے ہیں Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Khyber Pakhtunkhwa
- ویسے تو میلو بڑا انقلابی بنتا ہے لیکن سینیٹ میں سیدھا 27ویں ترمیم کے حق میں بول پڑا اسے کہتے ہیں فرمانبردار بچے اپ جیسے لوگ صرف بھڑکے مار سکتے ہیں
- آرٹیکل 243 میں اہم ترین تبدیلیاں 1۔ فیلڈ مارشل تاحیات (رینک، یونیفارم، مراعات) 2۔ فیلڈ مارشل کو ہٹانے کیلئے مشترکہ اجلاس (قومی اسمبلی + سینیٹ) کی دوتہائی اکثریت (292 ارکان) 3۔ فیلڈ مارشل کیخلاف عدالت میں کیس نہیں چلے گا 4۔ بری فوج کا سربراہ ہی تینوں افواج کا سربراہ ہو
- جس صاحبزادہ حامد رضا کو کتے جیسے الفاظ کی گالیاں دے کر غدار قرار دیا گیا تھا اسے آج 9 مئی مقدمے میں دس سال کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا صاحبزادہ حامد رضا پی ٹی آئی کا حصہ نہیں لیکن پھر بھی خان کے ساتھ وفاداری کی آخیر کر دی Imran Khan #PTI
- 💔 Sometimes the heart only finds peace in saying — Astaghfirullah. 🌿 Return to Allah, He is always waiting. ✨ Every “Astaghfirullah” erases a burden from your soul. #IslamicReminder #Quran #astaghfirullah
- 3 نومبر 2022 اج سے تین سال قبل عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی گئی اور گولیاں ماری گئیں، لیکن اللہ نے عمران خان کو محفوظ رکھا، گولیاں لگنے کے باوجود بھی عمران خان کا اپنی عوام کے سامنے مکا لہرانا مخالفین کی شکست کا ثبوت تھا. #عمران_احمد_خان_نیازی #ہم_کھڑے_عمران_خان_کے_ساتھ#804
- 3 نومبر تاریخ کا ناقابل فراموش دن! ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔ #NeverForgetNov3 #ہم_کھڑے_عمران_خان_کے_ساتھ
- ہائےےےےےے کوئی اتنا حسین کیسے ہو سکتا ہے اور پھر اتنا مقبول بھی🫶🫶🫶🫶🫶🫶 🇵🇰🇵🇰🇵🇰#عمران_احمد_خان_نیازی #804qaidi Imran Khan #پاکــــــــــــــــــستان #ReleaseImranKhan