- فیلڈمارشل تا حیات یعنی تا وفات ہوگا فیلڈمارشل کو ہٹانے کا اختیار کسی انسان کے پاس نہیں ہوگا اسے ہٹانے کا اختیار ملک الموت فرشتہ اجل حضرت عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے۔ صابر شاکر ہاے میرے ملک کے نوجوانوں یہ ہے قانون اور پستے رہے گے اس ایک شخص کے نیچے PTI Khyber PakhtunkhwaNov 8, 2025 18:06