- آرٹیکل 243 میں اہم ترین تبدیلیاں 1۔ فیلڈ مارشل تاحیات (رینک، یونیفارم، مراعات) 2۔ فیلڈ مارشل کو ہٹانے کیلئے مشترکہ اجلاس (قومی اسمبلی + سینیٹ) کی دوتہائی اکثریت (292 ارکان) 3۔ فیلڈ مارشل کیخلاف عدالت میں کیس نہیں چلے گا 4۔ بری فوج کا سربراہ ہی تینوں افواج کا سربراہ ہوNov 8, 2025 11:48