Irfan
"Rational thinker | Admirer of Imran Khan & PTI's vision|Politics aficionado|Science and cosmology enthusiast|Tech lover|Exploring truth, logic, and progress one idea at a time."
- Reposted by IrfanIf Greenland is invaded it might be the end of the NATO. Europe is at crossroad.
- Reposted by Irfanصدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے رہنماوں، کارکنان اور عہدیداران کے ہمراہ سورۂ یٰسین کی تلاوت کی اور عمران خان، تمام سیاسی اسیران، ملٹری ٹرائل کے قیدیوں، شہداء اور اُن کارکنان کے لیے خصوصی دعا کی جو آج بھی ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔
- Reposted by Irfanخرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر
- Reposted by Irfanاسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔
- Reposted by Irfanعوام میں مقبولیت کا دعوی کرنے والے فارم 47 والے حکمران فرشتوں کی مدد سے الیکشن جیت جاتے ہیں لیکن اسی عوام کے درمیان آنے سے گھبراتے کیوں ہیں؟ #سمبڑیال_کپتان_کا
- Reposted by IrfanCongratulations ❤️❤️
- Reposted by IrfanTrue👍
- لاہوریے 144 کو دفعہ 804میں بدلتے ہوئے۔۔۔ 🔥🔥 @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- سپریم کورٹ کے سینئر چار ججز کا چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط! مصدقہ ذرائع کے مطابق خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے لکھا گیا ہے۔۔ خط میں 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو موخر کرنے کے مطالبے کے ساتھ بڑا جھٹکا شامل ہے
- 8فروری الیکشن میں دھاندلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال، کچھ حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 100 فیصد سے بھی زیادہ، پنجاب اور کراچی میں رجحان زیادہ پایا گیا، الیکشن کمیشن ستمبر 2024 تک ویب سائٹ پر نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا۔ پتن نے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی
- Reposted by Irfanلوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی
- Reposted by IrfanThanks for the blue justice.
- Reposted by Irfanمیں واپس آؤں گا۔ عمران خان
- Reposted by Irfanپاکستان کے تین عمومی لطیفے۔ عدلیہ آزاد ھے۔ علماء حق کے ساتھ کھڑے ھیں۔ ھم ایشین ٹائیگرز بنئنگے۔
- ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- Reposted by Irfan3 روپے پاکستانی کا ایک بنگلادیشی ٹکا ھوگیا۔ 1971 میں 925 ٹکے کا ایک پاکستانی روپیہ تھا۔ ماشااللہ ھم ایشین ٹائیگر بنتے جا رھے ھیں۔ کرپشن، مس منجمنٹ اور دھوکہ بازی نے ھمیں دنیا میں رسوا کرلیا ھے۔
- Reposted by Irfanسابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط اردلی_حکومت_نامنظور#
- Reposted by IrfanPTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔
- Reposted by Irfanاسلام آباد: متحدہ مجلس وحدت مسلمین کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور و ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کی چیرمین قائمہ کمیٹی برائے صعنت و پیداوار سینیٹر عون عباس بپی کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں مختلف تنظیمی و سیاسی امور زیر غور آے۔
- Reposted by Irfanچیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ
- Reposted by IrfanThe fact that this exists around us but we got stuck on this stupid planet with a bunch of man babies trying to work out their grievances is just so annoying.
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ایک اور خط چیف جسٹس لاہور یا سندھ سے لانے کی مخالفت کر دی۔ خط چیف جسٹس سپریم کورٹ،لاہور،اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو لکھا گیا ہے۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- جہالت نما بیزاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو افراد یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یہ جنگ محض "فیڈر" کی جنگ ہے، وہ تمام کے تمام تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات اور اس میں آئے ہوئے ڈیڈ لاک پر مکمل خاموش ہیں۔ ان تمام معاملات پر ان کی چوں بھی نہیں نکل رہی، مارے شرمندگی کے ایک لفظ نہیں لکھ رہے۔
- کیا لکھیں کہ عمران خان حکومت میں شئیر یا اپنی باری کے وعدے کی بجائے اہم ترین ریفارمز ڈیمانڈ کررہا ہے۔ جوڈیشل کمیشن مانگ رہا ہے۔ وہ مقتدرہ کے زیر تسلط رہتے میوزیکل چئیر گیم کھیلنے کے لیے تیار نہیں وغیرہ وغیرہ اس لیے ایسے تمام افراد کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔
- ان مذاکرات پر ایک لفظ بھی لکھنا ان کے جھوٹے بیانیے کی موت ہے اس لیے یہ سب باجماعت خاموش ہیں جہالت لاعلمی کو نہیں کہتے۔ جہالت غلطی پر جانتے بوجھتے ڈٹ جانے کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔!!!!
- عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو 349 صفحات پر مشتمل خط، انسانی حقوق، الیکشن دھاندلی، 26 نومبر سمیت تمام موضوعات پر مفصل رپورٹس بھی شامل
- 3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔ عمران خان کا خط
- خان کا اڈیالہ جیل میں صحافی کو جواب! میں کیوں خاموش رہوں؟ میں نے کون سی غلط بات کی ہے؟ میں اپنے حق کی بات کرتا ہوں اور کوئی مجھے چُپ رہنے کا نہیں کہہ سکتا @ptiofficial.bsky.social @kingofficiall.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- عمران خان کا اینٹی اسٹیبلیشمنٹ بیانیے کا بوجھ نہ اٹھانے والوں سے متعلق اہم فیصلہ 🔴🔴🔴 جو ارکان عمران خان کی ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کریں گے، یا عمران خان کے ٹویٹ کیے گئے موقف کو ٹی وی پر نہیں اٹھائیں گے ان کی کور کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ۔
- 70 سے زائد کور کمیٹی ارکان میں سے صرف 20 ارکان ٹویٹ پر ری ٹویٹ دیتے ہیں، عمران خان کو رپورٹ پیش کردی گئی۔ 8 فروری تک جو ارکان بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے کور کمیٹی کی رکنیت ختم کردی جائے، عمران خان نے ہدایات جاری کردیں !!! @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
- Reposted by Irfanعمران خان نے تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی پالیسی تبدیلی کر دی ہے 26 نومبر کو جو لوگ احتجاج میں شامل نہیں تھے انکو سائیڈ لائن کر دیا جائے گا عمران خان کی اس پالیسی تبدیلی کو 2011 کے بعد سے سب بڑی پالیسی تبدیلی کہا جا سکتا ہے۔
- Reposted by Irfanاتنے احتجاج کرواؤں گا کہ انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عمران خان✊
- عمران خان کا سینیٹر فیصل سلیم کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ 🔴 پیکا ایجٹ بل کی منظوری اور 26ویں آئینی ترمیم کے موقع پر سینیٹر فیصل کا کردار مشکوک پایا گیا، عمران خان نے سینیٹر فیصل کی رکنیت ختم کرنے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں !!!
- علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں۔ عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social
- خبر ہے کہ عمران خان کو پیشکش کی گئی کہ آرمی چیف اور اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید چھوڑ دیں جس طرح نوازشریف اور مریم نواز نے خاموشی اختیار کر لی تھی اور بدلے میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں لیکن عمران خان نے صاف انکار کرتے ہوئے آمریت کے خلاف دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے !!!
- جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری صاحبہ کی جانب سے معروف وکیل ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے جہاں انکی خان صاحب سے بھی ملاقات ہوئی۔چٹھہ صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔
- انھوں نے اندرونی کہانی تباہی کہ عمران خان جج کو حوالدار کہہ کر پکارا اور یوں مزے میں تھے جیسے بندہ اپنے گھر ہوتا ہے۔عمران خان کیا خوفزدہ تھے بولے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- حیرت ہے۔۔۔ کیا کوئی ریٹائر جنرل نہیں تھا جسکے کندھوں پر عسکری بینک کی ذمہ داری ڈالی جاتی؟ یا یہ سہولت صرف سول اداروں تک ہی محدود ہے؟؟ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- جو اسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم بنے ہوئے تھے ان کی شامت آنے والی ہے ۔
- Reposted by Irfanگنڈاپور کے برے دن شروع۔ اگر اس نے اپنی حرکتیں صحیح نہ کی اور جلدی صراط مستقیم پے نہ آیا تو لگ رھاُھے کہ یہ دوسرا محمود خان اور پرویز خٹک بنے گا۔
- Reposted by Irfanجنید اکبر خان کو KP پی ٹی ای کا صدر بنانا اس بات کا اعشارہ ھے کہ اب مزاکرات سڑکوں اور چوکوں میں ھوگی ڈرائینگ رومز اور میٹنگزرومز میں نہیں۔
- Reposted by IrfanHats off❤️
- عمران خان کی ہدایت پر ہم ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملیں گے، اور جبری لاپتہ افراد کے معاملے پر انکے ساتھ ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی میں نئی صف بندیاں @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- عمران خان مزاحمتی ٹیم پر مبنی پارٹی کی ازسرِ نو تنظیم سازی کر رہے ہیں اور ایسا وہی کر سکتا ہے جو مزاحمت کا استعارہ ہو عمران نے مزاحمتی سیاست کے وہ رنگ متعارف کروائے جو پاکستان کی دوسری سیاسی جماعتوں میں ناپید ہیں دوسری سیاسی جماعتوں کے لیڈران فقط بیان بازی کے بعد بھگوڑا ہوئے
- اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کر کے ضمیروں کا سوداگر زرداری تین سال بغیر جوتوں کے دبئی بھاگ کھڑا ہوا۔ ایک اور انقلابی لیڈر جسے دنیا باؤ جی المعروف جعلی مارٹن لوتھر کنگ مستقل پتہ ایون فلیڈ حال مقیم رائے ونڈیہ کے پلیٹ لیٹس گرے اور وہ لندن بھاگ گیا
- مشرف دور میں بکسوں اور خاندان سمیت جدہ بھاگ گیا تھا مزاحمت کے رنگ چہار دانگ عالم بکھیرنے کے لیے مزاحمت کا استعارہ بننا پڑتا ہے اور آج کی تاریخ تک عمران خان اس پر پورا اتر رہے ہیں
- عمران خان کی پی ٹی آئی کو ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملاقات کرنے اور گمشدہ افراد کے معاملے میں انکا ساتھ دینے کی ہدایت ۔۔۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔۔۔
- لیکن ایسی سوچ اقتدار کے ساتھ تبدیل نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ماضی میں اپوزیشن کے زمانے میں مریم نواز بھی ڈی چوک میں بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں گئیں تھیں لیکن اقتدار آنے کے بعد سب بھول گئے @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- اوور سیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے۔ یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں” - سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو
- اردلی حکومت ایک جانب مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے اور دوسری جانب انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے ہم اس چھاپے کے بعد مذاکرات کا عمل فوری طور پر روک رہے ہیں مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور ہمارے اتحادی کے گھر پر چھاپہ ہماری مذاکراتی کمیٹی پر حملہ ہے۔
- اس دوغلے پن اور بدنیتی پر مبنی مذاکراتی عمل سے کوئی خیر برآمد نہیں ہو سکتی عمران خان سابق وزیراعظم پاکستان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں ملک ریاض کو پیغام دیا ہے اور کہا ہے کہ "آپ اپنی زبان کھولیں اور بتائیں کہ کن کن صحافیوں ,جرنیلوں اور سیاست دانوں کو آپ نے نوازا ہے تاکہ پوری قوم کو پتہ چلے"۔
- "بھارت کے وزیر جے شنکر نے صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتے تو میرا ماننا ہے کہ وہ اس نہایت اہم تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوتے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ عمران خان کو رہا کریں اور پاکستان کو تباہی سے بچائیں۔"زلمے خلیل زاد
- بے شک پی ٹی آئی کے جوان جدید سیاسی مارکیٹنگ کے بادشاہ ہیں لیکن عمران خان کی مقبولیت اس کی کامیاب مارکیٹنگ کی وجہ سے نہیں ہے ۔۔۔ عمران خان کی مقبولیت اس وجہ سے ہے کہ وہ بطور پولیٹکل برینڈ غیر معمولی اور معیاری فینومینا ہے،
- (یہاں شخصیت کی بجائے فینومینا کا لفظ دانستہ طور ہر استعمال کیا ہے کیونکہ عمران خان فینومینا عمران خان کی ذات سے بہت بڑی گہری اور دیرپا معاشرتی حقیقت ہے)اسی لیے انفارمیشن کے انقلاب کی گود میں پلی نوجوان نسل کے بے شمار ذہین،ڈیڈیکیٹڈ، اور قابل جوان جو بہترین مارکیٹنگ،کمیونیکشن اور آئی ٹی سکلزرکھتے ہیں.
- عمران خان کی طرف متوجہ ہو کر اس کی مارکیٹنگ رضاکارانہ طور پر کرتے ہیں۔ یہ سوچنا کہ عمران خان کے سیاسی مخالفین جو عام لوگ ہیں بلکہ کردار اور شخصیت کے اعتبار سے اوسط پاکستانی سے کمتر ہیں اور اپنے ذاتی مفاد کے علاوہ کسی بھی مستقل خیال، کسی قدر، کسی آدرش کی علامت نہیں بن سکے،
- بہتر مارکیٹنگ سے عمران خان کا مقابلہ کرلیں گے، خود فریبی کی ایک انوکھی انتہاء ہے۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- محسن نقوی امریکہ میں کسی گارڈ سے مل کر واپس آ گیا ہے ،عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- عمران خان کہتا ہے قیدیوں کو رہا کرو قیدی کہتے ہیں عمران خان کو رہا کرو! آج راولپنڈی پیشی کے موقع پر تمام قیدی وینوں میں سےایک ہی آوازآرہی تھی رہاکرو رہا کرو خان کو رہا کرو۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social
- اوورسیز پاکستانی میرے key players ہیں ،عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @i
- وزیر قانون کی آبپارہ افسر ہاتھوں لتر پولے کے بعد وزارت قانون میں دیر گئے تک بیٹھک۔ ہنگامی بنیادوں پہ پریکس اینڈ پروسیجر قانون میں مزید (فوجی طرز) کی ترامیم جن سے امین الدین اور چیف جسٹس کو منصور علی شاہ سے بچنے کے لیے سلاجیتی قوت عطا کی جاے گی، کی تیاری شروع،
- ساتھ ہی جمعہ کو پارلیمان ک جوائنٹ سیشن بھی بلا لیا گیا ہے @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social