- عمران خان کی پی ٹی آئی کو ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملاقات کرنے اور گمشدہ افراد کے معاملے میں انکا ساتھ دینے کی ہدایت ۔۔۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔۔۔Jan 25, 2025 17:12
- لیکن ایسی سوچ اقتدار کے ساتھ تبدیل نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ماضی میں اپوزیشن کے زمانے میں مریم نواز بھی ڈی چوک میں بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں گئیں تھیں لیکن اقتدار آنے کے بعد سب بھول گئے @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social