- تمام موسم ، ادھار موسم برستی بارش ، چمکتی بوندیں گلابی شامیں ، سنہری راتیں وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی ۔ یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟ ۔ سوال پوچھا تو بات نکلی تمام موسم ہیں ، دل کے موسم وہ ساتھ ہے تو حسین موسم اگر نہیں تو ، اداس موسم تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔! 💞💞Mar 15, 2025 18:12