Sanam Javaid Khan
Pakistan 🇵🇰
- I am back 🙌
- ووٹ چوری کا جواب دو میرے ووٹ کا حساب دو
- اس ملک میں چوری کرنے والوں کو عہدے اور یونیورسٹی ، ہسپتال بنانے والے کو سزا ملتی ہے۔
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- ایک اور فرد جرم عائد
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- Jail trial Lahore ✌️
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- رانا صاحب دماغی توازن کھو بیٹھے ہے 😂
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- چوری کرنے والے ٹھیک مگر چور کو چور کہنے والے بدتمیز ، ہر بار معافی مانگ کر بھاگنے والا ٹھیک پر بھگوڑے کو بھگوڑا کہنے والے بد تہذیب اور ملازم کو ملازم بولنے والے تو سیدھے سیدھے دہشت گرد ہیں 😂
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- وہ جیل میں بیٹھا سوال کرنے کی ہمت رکھتا ہے اور تم آزاد بڑی کرنسیوں پر بیٹھے نہیں پوچھ سکتے #گولی_کیوں_چلائی لوگوں کے بچے کہاں اور کیوں لاپتا ہیں
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- وہ جیل میں بیٹھا سوال کرنے کی ہمت رکھتا ہے اور تم آزاد بڑی کرسیوں پر بیٹھے نہیں پوچھ سکتے #گولی_کیوں_چلائی لوگوں کے بچے کہاں اور کیوں لاپتہ ہیں
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- حسان تو آج بھی کل بھی اور دس سال بعد بھی بہادر کہلائے گا اور مریم نواز ووٹ چور آج کی طرح دس سال بعد بھی کہیں ہاتھ جوڑ کر سیلف ریسپیکٹ کو مار کر اور سر کو جھکا کر کھڑی ہو گی
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- بہادر تھیف منسٹر پہلے انٹرویو پلانٹڈ دیتی تھی اب دورے بھی پلانٹڈ کرتی ہے
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- خان صاحب بھی ویسے بور نہیں ہونے دیتے عوام کو 😂 #اردلی
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- خان صاحب بھی ویسے بور نہیں ہونے دیتے عوام کو😂 #اردلی
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- لو جی 😂
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- رحیم خان جو صرف بیس سال کا ہے اسے چھ سال سزا ہوئی ہے اُس کی بہن نے کہا ہمیں فخر ہے ہمارے بھائی نے حق کا مشکل رستہ چُنا وہ آسانیوں کی طرف نہیں گیا
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- ہم بھی آپ کیساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- تھیف منسٹر کا ترقی کرتا پنجاب
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- جان محمد کو ایک یونیفارم پہننے پر دس سال کی سزا ہوئی ہے اُس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں پتہ نہیں لوگوں پر اور کتنا ظلم کرنا ہے۔
- میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور ر سرفراز بھائی کی طرف سے ، مہربانو شاہ صاحب اور سلمہ اعجاز صاحبہ اعجاز چوہدری اور محمود الرشید صاحب کی طرف سے ملٹری ٹرائل والے قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے یہ پیغام لے کر گئے کہ اس مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے ہمت نہیں ہارنی ہے مقابلہ کرنا ہےجیل میں بیٹھا آپ کا لیڈر اور
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- ان مشکل حالات نے ہمیں ایک فیملی بنایا ہے
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں بھی کسی کو بھگاؤں گی۔
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- انشاء اللہ
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- وہ کیسے؟؟؟؟ 😂
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- Happy New Year 🥳
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- توہین عدالت توہین جج توہین الیکشن کمیشن توہین جرنیل سوائے عام عوام کے جن کے ٹیکس کے پیسے پر یہ سب ملازم ہیں اس ملک میں سب عزت دار ہیں
- انسداد گردی کی عدالت میں ساری ہیرے بیٹھا دی گئے ہیں 💔
- سیدھی بات
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- ❤️

- ایک طرف دعویٰ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہم نے ہی اپنے سر پر اٹھایا ہوا ہے ہر کام ہم ہی کر رہے ہیں سب ہم نے سنبھالا ہوا ہے اور پھر ساری خرابیوں کا زمہ دار دوسرے کو بول جاتے ہیں 🙄
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- اسی لیے تو انھوں نے ڈیجیٹل دہشت گرد نام رکھا ہے بے چارے اتنی محنت سے پکا منہ بناکر جھوٹ بول کر جاتے ہیں تم لوگ فوراً ہی پکڑ لیتے ہو 😂
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- ہمارے سرکاری ملازم بھی ویسے کسی سیاست دان سے کم نہیں ہیں
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- 😂😂

- ہم تو اوورسیز پاکستانیوں کو ڈالر بھیجنے سے منع کر رہے تھے یہاں تو نوبت امریکہ سے ڈالر بند ہونے پر آ گئ ہے 😂 #duffers
- Reposted by Sanam Javaid Khan[Not loaded yet]
- اس کے راوی میں تو سونامی آ گیا 😂