Muneeb Awan
Social Commentator | Historian | Influencer | AI Architect
Where technology meets culture 🌐
Explorer 🌍 | Sports Enthusiast 🏅
Sharing stories, insights & perspectives that inspire! ✨
- 🚆 Electric Tram Launch in Lahore! Lahore, already home to Metro Bus, Metro Train, Speedo Feeder Buses & Electro Green Buses, is set to achieve another milestone! Soon, electric trams will hit the city’s streets, bringing a new era of modern & eco-friendly public transport. 🚊💚
- نواز شریف فلائی اوور، اڈیالہ راولپنڈی سے اڈیالہ جیل کا سفر پہلے سے کہیں زیادہ آسان! اب اڈیالوی اور اس کے حامیوں کے لیے راستہ مزید ہموار ہو گیا ہے۔ #NextStopAdyala
- بھارتیوں کو آج عمران خان کا بہت درد ہو رہا ہے. جیسے ہی پہلگام کے مقتولین کا ساتواں ہوا ہے، بھارتی جنگ بدلہ سب بھول کر عمران خان کے #شاریرک_شوشن کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں.
- ایک ٹاٸر اور ایک ٹانگ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز ✈️✈️😊
- خدا کا شکر ہے کہ یوم ویلنٹائن بغیر خط کے ہی گزر گیا. ورنہ خدشہ تھا کہ یوم محبت پر #خائن_صاحب فوج سے عہد وفا کیلئے سچے عاشق کی طرح خون سے خط نہ لکھ دیں. ضعیف العمری میں یہ حرکت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی.
- نیم خواندہ #یہوتھی خود کو ماہر معیشت سمجھنے لگیں تو ایسے ہی جعلی اعدادوشمار سامنے لاتے ہیں. حالانکہ کسی بھی شعبے میں ترقی یا تنزلی ماہانہ، سہ ماہی یا سالانہ پیداوار سے جانچی جاتی ہے. ٹیکسٹائل کے شعبے میں رواں مالی سال 2024-2025 میں بھی گزشتہ مالی سال 2023-2024 جتنی 65 لاکھ bales کی پیداوار متوقع ہے
- ایک عادی مجرم نے خط لکھنے کا ویسے ہی شوشہ چھوڑ رکھا ہے.
- کردار اور رویے کا فرق دیکھنا ہو تو ایک تصویر ہی کافی ہے۔ ایک طرف وہ جو طاقت میں ہوتے ہوئے بھی شائستگی کا دامن تھامے رکھتے ہیں، اور دوسری طرف وہ جو عوامی جلسوں میں دھمکیاں دیتا تھا۔ ظرف اور کم ظرفی ہی اصل فرق ہے
- ہیلی کاپٹر پر مفت جھولے لینے والا نشئی آج کل اڈیالہ میں بھنگی تعینات ہوا ہے.
- سندھ ترقی کرتے کرتے نظام شمسی سے بھی باہر نکل گیا ہے.
- ملک ریاض نے زندگی میں صرف دو ہی اچھے کام کیئے ہیں 1- الطاف یونیورسٹی کا اعلان کر کے بھائی کو کھجل خوار کیا. 2 - القادر یونیورسٹی بنا کر #چورمین کو جیل بھجوا دیا. یہی دو نیکیاں رہتی دنیا تک یاد کی جائیں گی.
- ملک ریاض نے نیب سے نورا کشتی کرتے کرتے Deed of Confidentiality لیک کر دی. جس کے تحت NCA کو سپریم کورٹ کو اکاؤنٹ نمبر #چورمین کی سرکار نے دیا تھا، ملک ریاض نے نہیں.
- پاکستانی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سمپولوں کو اپنا خون پلایا جاتا رہے. پاکستان ایک وفاق ہے اور آئینی طور پر ہر صوبے میں تعلیم اور صحت پر حق صرف اور صرف اس صوبے کے باسیوں کا ہے، کسی دوسرے کا نہیں. پاکستان پاکستان کر کے کسے دہشتگرد، ڈاکو، سمگلر کو پنجابیوں کا آئینی حق صلب نہیں کرنے دینگے.
- 18ویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ ہے اور اس کیلئے ہر صوبے کو وفاق سے حصہ ملتا ہے. پنجاب کے محنتی طلباء کا حق بلوچستان کے دہشتگردوں کو دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں. مریم بی بی کو بلوچ دہشتگردوں کا تنا ہی درد ہے تو بےشک اپنی جیب سے انکو وظائف اور موٹر-سائیکل دے، پنجابی عوام کا حق نہ مارے.
- آج کہ تاریخ تک #القادر_ٹرسٹ نامی کسی ٹرسٹ کا وجود نہیں ہے. چنانچہ سوہاوہ یونیورسٹی کیلئے ملک ریاض کی عطیہ کی گئی زمین #چورمین اور اسکے حواریوں کی ذاتی ملکیت ہے، جو کہ ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈ معاف کرنے کے عوض ہتھیائی گئی تھی.
- مان لو وہ جیت چکا ہے اور حکومت کا بھٹہ بھٹا کر ہی دم لے گا. 🤭😂💪🤦
- #یہوتھ کو جمعہ مبارک 💪👏👍
- #یہوتھیئے اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.
- #یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
- میراثی اور موروثی سیاست کا مجموعہ #تحریک_انتشار
- دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.
- بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے.
- دیر آید درست آید 9 مئی میں فساد فی الارض کے مرتکب 60 مذید #یہوتھی دہشتگردوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں.
- Reposted by Muneeb Awan[Not loaded yet]
- Reposted by Muneeb Awan[Not loaded yet]
- #تحریک_انتشار کو اپنی ماہانہ فساد کی فائنل کال کی ناکامی اور #ابو_فیض_حمید پر فرد جرم عائد ہونے سے پہلے مذاکرات سے چِڑ تھی، اب ہر #یہوتھی NRO کی بھیک مانگ رہا ہے۔ #BeggingNRO
- #FactCheck 🚨 #صبیح_کاذب یہ گمراہ کن دعویٰ کر رہا ہے کہ #PARCO ریفائنری ملک کی خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے بند ہو گئی ہے۔ جبکہ در حقیقت پارکوں ریفائنری 10 اکتوبر 2024 کو 40 دن کی مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔ مصنف صبیح کاذب ویسے ہی جھوٹے دعوے کرنے کا عادی ہے۔ #FakeNews #PropagandaAlert
- عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
- وزیر دفاع صاحب، آپ کا کام باغیوں اور دہشت گردوں کی سرکوبی ہے، انکی منتیں ترلے کرنا نہیں ہے.
- Reposted by Muneeb Awan[Not loaded yet]
- ہݨ دسو #یہوتھیوں #گوگی_کیوں_چلائی
- جادوگرنی گینڈا پور کے کاندھوں پر سوار ہو کر کدھوں کی جلوس لے کر دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے.
- قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
- #غنڈہ_پور کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط: اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ہمارے غنڈوں کو رہا کیا جائے اور ہماری شلواریں واپس کی جائیں۔
- پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
- Reposted by Muneeb Awan[Not loaded yet]
- بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.
- #FactCheck 🚨 پاکستان تحریک انتشار امریکہ کے عہدیدار نے پاکستان کے امریکی سفارت خانے کے باہر کرائے پر لی گئی اسکرین کے ساتھ ایک ٹرک کھڑا کیا، جس پر پروپیگنڈا چلایا گیا۔ انہوں نے فلسطینی ایمبولینس کی فوٹیج کو ڈی-چوک احتجاج سے جھوٹے طور پر جوڑا اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے جعلل تصاویر استعمال کیں۔
- #FactCheck 🚨 عالمی خبر رساں ادارہ ڈی ڈبلیو نے حالیہ احتجاج کے بعد تحریک انصاف اور منسلک پروپیگنڈا صحافی عمران ریاض کو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر بے نقاب کر دیا۔ ان کی رپورٹ میں دکھایا گیا کہ ان جعلی تصویروں کو کشیدگی بڑھانے کے لیے کس طرح استعمال کیا گیا۔ #FakeNews
- #FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تھریڈ کی صورت میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا ویڈیو ثبوت شیئر کیا تھا، جس میں سیکیورٹی اداروں کے شہریوں کے خلاف آپریشن کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ آج ان میں سے 4 ویڈیوز عمران خان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ شرمناک! 😑
- #FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریک انتشار حالیہ اسلام آباد مظاہروں کے دوران عوام پر تشدد کے بیانیے کو مضبوط کرنے کے لیے پرانے واقعات کو حالیہ واقعات سے جوڑنے کی پروپیگنڈا مہم شروع کر چکے ہیں۔ لیکن جو ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے وہ دراصل 2019 میں دو گروہوں کے تصادم دوران ننکانہ شہر میں بنی تھی۔
- #FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریکِ انتشار ایک پرانی ویڈیو کو غلط رنگ دے رہی ہے، جس میں ایک خاتون اپنے پیارے کی قبر پر رو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ اسلام آباد مظاہروں سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ یہ ویڈیو ایکس پر 15 نومبر کو شیئر کی جا چکی تھی۔ حالیہ مظاہرے 24 نومبر سے 27 نومبر کے دوران ہوئے۔
- ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs
- حکومت پاکستان کی جانب سے ان لاشوں پر کیئے جانے والے ظلم پر سارپا احتجاج ہیں. #IslamabadMassacre
- کافی عرصے سے صرف گھر سے کام کرنے والے شخص کی یہ زندہ لاش نہ جانے کیسے ایرپورٹ پر پہنچ گئی ہے. اسے لازمی گنا جائے.
- اس سے زیادہ بزدلی کی اعلیٰ درجے کی مثال کیا ہو گی کہ لاکھوں کا مجمع صرف 26 منٹ میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ نکلا تھا. غالباً سب کو اکٹھے ہی #CallOfNature آگئی تھی.
- اسلام آباد میں جو 100 سے زائد ہلاکتوں کا بتایا جا رہا ہے یہ بہت کم ہے. درحقیقت 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں. جن میں 650 سے زائد جنات اور 350 سے زائد چڑیلیں شامل ہیں. #IslamabadMassacre
- #کامریڈ کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
- صرف #یہوتھی ہی برسلز کو بیلجیم سے اٹلی تک گھسیٹ سکتے ہیں۔ ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔