Muhib Ullah
I'm Registered nurse /Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/View are my own
- اندرونی گیم یہ ہـے کہ امریکی وفد سے کس کس کی ملاقات ہو گی کون کون بریفننگ دے گا ان لوگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے اور ایسے لوگوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں اصل صورتحال سے امریکی وفد کو آگاہ نا کریں ۔ عمران ریاض خان
- عوام نفرت کیوں نا کریں۔ ناروزگار،ناجان و مال کی تحفظ،ناموبائل سگنل،نابجلی، کوئٹہ بلوچستان 💔😢
- ادارے ملک و قوم کی حفاظت کرنے کے بجائے ہماری پارٹی توڑنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان
- جب ناانصافی بڑھ جائے اور ریاست خود شہریوں کا جینا حرام کر دے تو ملک ٹوٹ جاتے۔ عمران خان
- اختر مینگل کے ساتھ لانگ مارچ میں پوری سپورٹ کریں گے۔ پی ٹی آئی بلوچستان کا دبنگ اعلان 🔥
- یہ لوگ میری دشمنی میں ملک دشمنی کر رہے ہیں اور ملک تباہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان
- جتنے لوگ ان چار دنوں میں مرے ہیں عمران خان کے پورے تین سال کے دور میں نہیں مرے حامد رضا
- باجوڑ💔 ملک میں نیا سال 2025 شروع جبکہ پختون پٹی اٹھارہ سال بیک فٹ پہ جا کر 2007 ، 8 میں داخل ہوئی ملاسید باجوڑ 💔
- کیسے غیر زمہ دار لوگ ہیں یہ۔۔۔ معافی کون مانگتا ہے؟
- اسٹیبلشمنٹ کی ناجائز اولاد کی آپسی جنگ کا آغاز۔۔۔
- سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟
- عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
- 🚨اب سمجھ آئی کے بلوچوں نے احتجاج کے بجائے ہتھیار کیوں اٹھایا، جنید اکبر
- جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ••
- #گولی_کیوں_چلائی
- 🚨اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا-
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں، صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترادف ہے، شاہ محمود قریشی
- کتا پالا تھا اپنی حفاظت کیلئے لیکن وہ مجھے ہی کاٹنے لگا ہے۔۔۔ اب بتائیں اس کا کیا کروں میں۔۔۔؟؟
- شکر الحمدللہ شاکر اعوان گھر آگئے لاہور کے کورٹ رپورٹرز،وکلا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں آواز اٹھانے والوں کا شکریہ جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ
- یہ وزیر روز ایک چیلنج کرتا ہے اگلے دن شرمندہ ہونے کی بجائے ایک اور چیلنج کرکے مزید ذلت سمیٹ لیتا ہے۔ عمران ریاض خان ۔
- آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔
- شاکر اعوان کے اسلام آباد اور بیرون ملک بڑے لوگوں سے تعلقات نہیں وہ غریب آدمی ہے۔ چند ماہ پہلے نوکری سے بھی نکالا گیا۔ اسی لیے نظام کو اس پر زیادہ غصہ ہے۔ کمزور اور غریب شخص پر غصہ نکالنا بزدل کا کام ہے۔ شاکر اعوان کو فوراً رہا کیا جائے۔
- ڈی چوک میں بڑی تعداد میں رینجرز
- جہاں "بدمعاشی" کو قانونی اور "غنڈہ گردی" کو آئینی حیثیت حاصل ہو وہاں ثبوت بھی لاشوں کی طرح "ڈسٹ بِن" کی زینت بنا دئیے جاتے ہیں
- کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی فریاد ہمارے بیٹے کو کنٹینر سے دھکا دیکر گرادیا اب اسے لاپتا کردیا گیا ہے ہماری ملاقات کرائی جائے۔ نماز پڑھ رہا تھا دھکا دیکر گرانے کے بجائے اسے گرفتار کرلیتے، اب اسے غائب کردیا گیا یہ ظلم ہے
- 🚨یہ میڈم کون ہے؟؟ عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟
- اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم خان کیلئے بے شمار جانیں لینا بھی جانیگے۔ لیکن ایک سوال ضرور اٹھاتے رہو۔۔۔۔ گولی کیوں چلائی بے غیرتوں؟؟
- ہمارے قتل عام کے بعد جو ظلم ہورہا ہے، عمران خان کیساتھ کسی کو ملنے نہیں دے جارہا، گورنر راج کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ 4 ہزار سے زائد کارکنان اغواء ہے ، اس کے بعد تین چار دن کے اندر اندر دوبارہ اسلام اباد ڈی چوک کیطرف مارچ لازمی ہوگیا ہے۔
- *الارمنگ* 🚨🚨 *عمران ریاض خان کا 1 ہی گھنٹے میں دوسرا ویلاگ* 🛑 عمران خان کو سلو پوائزنگ اور کمپرومائز کھانا دیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو مکمل ختم کرنے کی پوری پلاننگ کر لی گئی ہے۔ 📌 جلد از جلد اس خبر کو انٹرنیشنل دنیا کو بتادو دیر نا ہو جائے۔ 🔊 🚨🚨
- عمران ریاض خان کا اہم پیغام ۔۔
- خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے
- یہ شاید دُنیا کا واحد معاشرہ ہوگا جہاں انسانوں کے سر کُھلنے پہ مذاق اُڑانے میں سبقت لے جانےکے ورلڈ ریکارڈ قائم کئے جارہے ہیں
- اس وقت قیادت اور صوبائی حکومت پختون خواہ کی طرف شدید آواز اُٹھانی چاھئیے بلکہ اس وقت بشرہ بی بی کو بیان دینا چاھئے اور دوٹوک الفاظ میں بتانا چاھئیے کہ اگر خان صاحب کے بال کو بھی نقصان پہنچایا گیا تو ہم بغاوت پر اتر اینگے
- بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری
- 🚨🚨🚨 5 سے 7 دن میں عمران خان کو نقصان (اللہ نہ کرے) پہنچانے کی سازش کر لی گئی ہے سارے ملک کو ایک ہی وقت میں سیل کرنے کی منصوبہ بندی ہے گزشتہ روز پولیس کے تمام بڑے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا ہے اور کسی بڑے خطرناک پلان کی منصوبہ بندی ہے۔ زرائع
- خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے: شاہد خٹک
- ڈی چوک کا واقعہ ہمارے اوپر ٹیسٹر لگایا ہے وہ ہمیں چیک کر رہے تھے کہ کیا ری ایکشن ائے گا اگر ہم کمزور پڑ گئے چھپ ہو گئے تو ان کا اگلا نشانہ خان صاحب ہونگے ۔۔
- عمران خان کی صحت اور جان کے حوالے سے جو خدشات گردش کر رہے ہیں، یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق کے تحت تمام ضروری سہولیات فراہم کرے۔ جس طرح مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلا سکتے ہیں وہ عمران خان کے ساتھ بھی کچھ کر سکتے ہیں
- ویڈیو بنانے والے کے مطابق اسے گولی لگی۔
- تمام جیلوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کے دروازوں پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک شیٹس جو چند دن پہلے لگائی گئی تھیں۔ عمران خان کے سیل میں وہ شیٹیں پھاڑ دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی سے متاثر ہوں۔ زرائع کا دعوہ
- عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
- کتنے اور مارو گے؟