جو قوم اپنا حق لینے کے لیے نہیں نکل سکتی وہ اسی طرح مرتی رہتی ہے نکلو دو ہزار لوگ مرو گے اپنا حق لے لو گے ورنہ ایک ایک کر کے سب مرتے رہو اللہ کو خون کے مشہور کمانڈر منگول
Assalam o alkum
Please followup back
Assalam o Alakum
Assalam o Alakum
The people I followed please follow me then my account will be fine if you guys don't follow then I will unfollow you all...
@moderation.bsky.app please open my account I m request please
I have made many requests to you but still my account is not working what is the reason please tell me and give me the information it will be very kind of you.
@moderation.bsky.app why issue my account please tell me
@moderation.bsky.app please open my account
Assalam o Alakum good morning
اگر گولی نہیں چلی تو سیف سٹی،پمز،پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک کردیں
اڈیالہ جیل 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت
سماعت 5 دسمبر جمعرات تک ملتوی کر دی گئی
بیرسٹر سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی طرف سے اندر ٹیکنک جمع کروا دی
جلد سماعت کے لیے پیش ہونے کی یقین دہانی
عدالت نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں
آج بھی بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئیں
عمران خان کے وکیل ملک فیصل نے آج اڈیالہ جیل ملاقات کے بعد دعوی کیا ہے کہ عمران خان کا اخبار اور ٹی وی جیل حکام نے بند کیا ہوا ہے
شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا کافی عرصے بعد شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے
عمران خان کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر ، عٹمان ریاض گل ، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کیسز کی پیروی کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے ہیں 25 نومبر کی رات 11 بجے کی ملاقات کے بعد وکلا پہلی دفعہ عمران خان سے ملیں گے
راولپنڈی پولیس نے عمران خان کی 5 اکتوبر کے احتجاج کے مزید چھ مقدمات میں بھی گرفتاری ڈال دی، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا. تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں بھی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کر دیا گیا
آج وکلا کی خان صاحب سے ملاقات ہے اور خان صاحب قوم کو پیغام بھی دیں گے۔
کپتان کے پیغام کا کون کون انتظار کر رہا ہے؟🚨🚨
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت کے لیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی سے 79 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں
🚨بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی مزید 4 مقدمات میں گرفتاری ڈالے جانے کی تیاری مکمل۔
مختلف تھانوں کی ٹیمیں متحرک۔
تھانا نیو ٹاؤن مقدمہ میں عمران خان کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ آج مکمل ہو چکا ہے جس کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجے جانے کا امکان ہے۔
Assalam o Alakum good morning
سیالکوٹ وکلا کی جانب سے کچہری چوک میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔