عسکری زرائع نے بیرسٹرگوہر سے آرمی چیف کی ملاقات پر وضاحت جاری کر دی۔
بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور سے پشاور میں بات چیت خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی معاملات کے تناظر میں ہوئی ۔بیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی، ذرائع
Jan 16, 2025 15:38بیرسٹر گوہر کو جواباً بتا دیا گیا کے سیاسی معاملات پر بات چیت آپ سیاست دانوں سے کریں، ذرائع
بات چیت کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ذرائع
کوشش کی گئی ہے کے سیکیورٹی معاملات پر ہونے والی بات چیت کو سیاسی رنگ دیا جائے جو افسوس ناک ہے، ذرائع