Imran Pazir
Alhamdulillah,
My First and Last Reference My Land My Homeland AJK 🇵🇰 ❤️
Views are my own. Insafian | PTI Worker | Leader Imran Khan❤️
RT are not endorsements
- Ramadan Mubarak!!
- Ramzan Mubarak
- عمران خان کی القادر یونیورسٹی کے قیام کے موقع پر گفتگو اسلام میں جو گائیڈنس ہے اس کے لیے لیڈرشپ چاہیے مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت لیڈرشپ کا فقدان ہے جب ملک بنا ہی اسلام کے نام پہ اور علامہ اقبال کے خواب بھی تھی کہ ہم اسے پوری دنیا کے لیے ماڈل بنائیں گے۔
- آج کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ڈیڑھ سال پرانا رد عمل ہی کافی ہے، تم جب بھی پریس کانفرنس کرو گے ہم خان صاحب کی یہ پریس کانفرنس سوشل میڈیا پے وائرل کریں گے ۔۔۔۔۔🔥🔥
- Assalamualikum......🇵🇰 May Allah guide your steps and fill your heart with peace this morning.....🌷 Good Morning!......... ☕
- Assalam 0 Alikum...🤝 Waking up is the first victory of the day. Let’s not talk about the rest. Good morning!
- عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا، ۔۔ #ظلم_کا_حساب_دو
- پوری دنیا میں ہر ملک نے ایک فوج رکھی ہے اور بد قسمتی یہاں ایک فوج نے ایک ملک پاکستان رکھا ہوا ہے. #
- ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ @TRTWorldNow #HistoryInTheMaking
- سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا ۔ آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے 📍منزل صرف اسلام آباد #HistoryInTheMaking #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
- سلمان اکرم راجہ کی قوم سے اپیل۔۔۔۔۔
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]
- ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
- پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
- Reposted by Imran Pazir[Not loaded yet]