ندیّا اطہر
ایکس(ٹوئیٹر) پاکستان میں نہیں رہا تو یہاں آ گئے
- Why USA sport India in Pahalgam false flag? #Pahalgam
- بھارت ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگا کر سرحدوں پر کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ پہلگام میں اپنی 7لاکھ فوج کی نالائقی چھپانے کے لئے بھارتی میڈیا پاکستان پر الزام لگا رہا ہے۔ یاد رہے پہلگام سے پاکستانی کشمیر کی سرحد 8سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ #Pahalgam
- زندگی میں بہت کچھ بدل گیا لیکن نوازشریف سے عقیدت کا جو رشتہ ہے وہ نہیں بدلا حالانکہ بہت کچھ ایسا بھی ہو رہا جو ناگوار لگتا ہے۔ نوازشریف 💕 #NawazSharif
- Welcome me !
- Reposted by ندیّا اطہرکیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
- رات گزر جائے گی افسانہ کہتے کہتے
- Reposted by ندیّا اطہرندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔ اب میں مجبور ہوں سوری
- بھائی صاحب تسی ندیّا دی گلاں چ بالکل نہیں آنا تے بس ایہو خاموش پالیسی جاری رکھنی اے
- بشریٰ بی بی کی خفیہ ذمہ داری !
- Reposted by ندیّا اطہر🚨 الرٹ 🚨 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے
- Reposted by ندیّا اطہرجب کوئی خوشی غمی کا موقع آئے گا
- Reposted by ندیّا اطہرمیرے سیاسی لیڈر کو بھی پلیز کوئی بتا دے کہ بلیو سکائی ایپ پر آپ کے پہلے ٹیکسٹ کا انتظار ہو رہا ہے۔ #NawazSharif #Leader ❤️ #BlueSky
- Reposted by ندیّا اطہرجس طرح فقٹے عمران کا کلٹ احتجاج کی کال کے ساتھ ہی بھیک کا کٹورا نکال کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لگتا ہے انہیں فتنے کے مرنے کا شدت سے انتظار یے۔ تاکہ اس کے جنازے کو کئی دن بیچ کر اپنی جیبیں بھر سکیں۔
- وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
- Reposted by ندیّا اطہرAnd I thought k زندگی گلزار ہے 🤷♀️
- کیا آئی ایم ایف کو شہباز سپیڈ کا نہیں پتہ جو حیران ہے؟
- Reposted by ندیّا اطہرکچھ اصول شروع میں ہی اپنا لیں۔ یہاں فضول بیٹھنا۔ موبائل استعمال کرنا اور بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔ 🤭🤭🤭
- ٹوئیٹر پر جتنے میاں صاحب کے فالورز ہیں ان میں سے پانچ سات سو نکال دیں جو باقی بچیں گے بس اتنی ہی ٹوٹل ن لیگی سوشل میڈیا ورتھ ہے۔
- یہاں فالو اور فالو بیک والی لسٹیں کب بننا شروع ہوں گی؟
- Reposted by ندیّا اطہرSb arhe slowly slowly 😃
- جب تک بیوقوف زندہ ہیں پی ٹی آئی قیادت بھوکی نہیں مر سکتی
- مجھے تو نو دس کے سوا کوئی پرانا نظر نہیں آ رہا ایک ہوتی تھیں پاکستانی پیپس کیا انہوں نے جوائن نہیں کیا؟ ایک تھیں حمیرا اجمل وہ بھی نظر نہیں آ رہیں شبنم حسین، شبانہ شوکت، عظمیٰ اور اور اور چند مزید کوئی نہیں ہے یہاں🙎♀️
- میرا خیال ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا اکاؤنٹ رئیل ہے
- مجھے نہیں لگتا یہ مریم نواز کا رئیل اکاؤنٹ ہے شاید کوئی مریم نواز کا نام استعمال کر رہا
- Reposted by ندیّا اطہرFollow back of the day @naddiyyaathar.bsky.social
- ابھی ابھی رانا ثناء اللہ کا اکاؤنٹ نظر سے گزرا ہے رئیل ہے یا کسی نے ان کے نام سے بنایا ہے؟
- Reposted by ندیّا اطہروزیراعلی پنجاب مریم نواز یہاں اکاؤنٹ بنا چکی ہیں لہذا آج سے بلیو اسکائی کا دوسرا نام پٹوارستان ہے۔ اعلان ختم😄
- وزیراعظم صاحب تک کوئی میرا پیغام پہنچا دے کہ نجم سیٹھی کو کوئی عہدہ دے دیں۔
- کوئی وزیراعظم شہبازشریف کی ٹیم کو خبر کرے کہ وزیراعظم شہبازشریف کا اکاؤنٹ یہاں بنا لیں اب سارے پٹواری یہاں پائے جاتے ہیں
- مجھے منافق میر کی پوسٹس دیکھنے کو ملیں گی اگر اس نے پھر آتے ہی بلاک نہ کر دیا تو ویسے سوچ رہی ہوں اس دفعہ میں بلاک کرنے میں پہل کر دوں کیا خیال ہے؟
- مائزہ حمید گجر اپنے فلٹرز کے جلوے بکھیرنے یہاں کب آ رہی ہیں؟
- اس خبر سے جتنی تکلیف بچوں کو پہنچی ہے اگر بچوں کی سب دعائیں قبول ہوتی ہیں تو آسمان پھر سے سموگی ہو جائے گا
- #Lahore is sunny today and sky is smog free clean & clear
- Reposted by ندیّا اطہربی سکائی کے CEO کو چاہئے اس ایپ کا نام دوبارہ ٹوئیٹر رکھ دے پھر آئیں گے مسکے کو مزے 😂😂
- Reposted by ندیّا اطہرکیونکہ آپ شیروں کو فالو بیک نہیں دے رہی ہوں گی۔۔۔😆🏃🏃
- یہاں حنا بٹ کی سیلفیاں کب دیکھنے کو ملیں گی؟
- میری ساری ٹائم لائن پر بلیوں والی پوسٹس ہیں کیوں بھلا🤔
- ہمارے تاحیات قائد محترم کا خاموش خوشی غمی والا اکاؤنٹ کب بنے گا؟
- ابصار عالم اور عمار مسعود یہاں قدم رنجہ فرما چکے ہیں اب نصرت جاوید اور طلعت حسین بھی آ جائیں تو بس اور کسی سے کچھ جاننے کی خواہش نہیں ہوتی اوہ ہاں جوابدہ والے افتخار احمد بھی
- Reposted by ندیّا اطہراہم خبر wenews.pk/news/244463/
- Reposted by ندیّا اطہرایک پنجابی نظم
- Reposted by ندیّا اطہرجن لوگوں پر محبت اثر نہیں کرتی، وہ اپنے اندر پلنے والے حسد اور نفرت سے ہی ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں منحوس بن جاتے ہیں اوراسکی وجہ سے اڈیالہ کے چانسلر بن جاتے ہیں اس لیے خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😌😌