SHAHID HARAL

Joined November 2024
  • ‏جب ہم ملیں گے، مجھے اتنی دیر تک گلے لگانا ‏ ‏جب تک انتظار کے لمحوں کا حساب نہ ہو جائے ‏🥀🫶🏻💞
    View on BlueskyShow all post labels
  • ‏السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ🌿 ‏صبح بخیر زندگی🌹 ‏ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏 ‏آمین🤲
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • ‏السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ‏ احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا ‏صبح سویرے اٹھنا، اللّٰہ پاک کو یاد کرنا، اس کا شکر ادا کرنا، اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ کریم کو بہت پسند ہےیا اللّٰہ ہمیں سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت اور ایمان والی موت نصیب فرما
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • ‏السلام علیکم صبح بخیر ‏تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ اللہ! تو میرے ظاہر کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے میری حاجت عطا فرمادے اور تو چھپی باتوں کو بھی جانتا ! میرے گناہ بخش دے آ مین
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • ‏السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ‏اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین ‏خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔جمعہ مبارک
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور ‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔.. ‏انشاءاللہ بہت جلد یہ کیس بھی تاریخ کے کھوڑے دان میں جاۓ گا۔۔
    View on BlueskyShow all post labels
  • ‏﷽ ‏🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، ‏آمین ثمہ آمین
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • ‏السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ🌿 ‏صبح بخیر زندگی🌹 ‏دن کی روشنی کی قسم ہے۔اور رات کی جب وہ چھا جائےآپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہےاور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہےاور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے🤲
    View on BlueskyShow all post labels
  • السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ‏اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین ‏خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
    View on BlueskyShow all post labels
An unhandled error has occurred. Reload 🗙