- پاکستانی فضائی حدود کی پابندی نے بھارتی ایئرلائنز کا بھٹہ بٹھا دیا بھارتی ایئرلائنز کا مودی کو خط، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ پاکستان کی پابندی ایک سال رہی تو نقصان 60کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گا طویل سفر کی وجہ سے اخراجات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں پاکستان کی پابندی سے ہر ہفتے 800 پروازیں متاثر ہو رہی ہیں.
- ایک فلائٹ کو روزانہ ستر ہزار کا نقصان ۔۔ ایک سائیڈ کا پینتیس ہزار نقصان تھوڑا زیادہ لگ رہا ہے
- تھوڑا کم کر لیتے ہیں
- 😄May 16, 2025 20:59