- سر، آپ کی ویڈیوز کی ہیڈ لائن تو عمران ریاض کی سنسنی خیز ہیڈ لائن کو بھی پیچھے چھوڑتی ہے۔ کوئی خدا کا خوف کریں، آپکا آرڈینس یوتھیا یا چ نہیں ہے وہ آپکی کریڈیبلیٹی سے متاثر ہو کر آپکو سُنتے ہیں نہ کہ ہیڈ لائنز کی سنسنی سے متجسس ہو کر 🙄
- بھائی یہ کام کسی اور ڈیپارٹمنٹ کا ہے اس لئے یہ ہوتا ہے لیکن کوشش کر رہا ہوں کسی طرح میری بات مان جائیں
- سر، انکو سمجھائیں کہ آپ اس کیٹگری سے نہیں ہیں جہاں اس سب کا سہارا لیا جائے۔ جس نے آپکو سُننا ہے اُسے سننا ہے۔ آپکی مارکیٹ پوزیشنگ حقائق کی چھان بین، سچ کو سامنے لانا اور بہتر صحافتی رہنمائی ہے۔ وہ اس طرح کی سنسنی خیز ہیڈ لائنز سے متاثر ہو سکتی ہے۔ بہرحال یہ میری رائے ہے، مارکیٹنگ لوگ زیادہ بہتر بتاJan 5, 2025 23:20
- سکتے ہیں۔