- سیاست ٹھنڈے پن کا نام ہے اسمیں جذبات نہیں چلتے، عقل فہم و فراست چلتی ہے۔ پی ٹی آئی تسلسل کےساتھ جذباتی فیصلے کر کے اپنے آپکو بہت نقصان پہنچا چُکی ہے۔Nov 28, 2024 17:56
- اس تصویر میں پی ٹی آئی کون سی ھے جواب کا انتظار رہے گا
- بھائی اسکا فیصلہ آپ پر ۔۔ بس یہ سوچیں کہ خفت سے بار بار لون دوچار ہو رہا ہے