- Luxury is waking up and having the freedom to do what you love, whenever you want and I need this luxury……. please Allah 🤲
- “اور ہم نے انسان کو مشقتوں میں رہنے کے لیے بنایا” (القران - ۹۰-۵)
- آپ کو شاید میری بات سمجھ نہیں آئ 🥺🥺
- شاید، چلیں ایک ٹرائی پھر کرتا ہوں عیش کی جو تعریف آپ نے کی ہے اُسی کو ہم سب پانے کے لئے تگ ودو میں لگے رہتے ہیں، میں بھی۔ مگر ہم مکمل طور پر اس لیول تک پہنچ نہیں پاتے ۔Nov 27, 2024 23:22
- Does that make sense 🤔😬