- میں سمجھتا ہوں،پاکستان کے موجودہ سیاسی نظام میں مسلم لیگ ن تقابلی جائزے میں سب سے بہتر سیاسی جماعت ہے جسکا ترقیاتی ایجنڈہ پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے ان شا اللہ اور دستیاب شدہ قیادت میں میاں نواز شریف صاحب اپنے معتدل، عاجز اور ترقی پسند مزاج کی وجہ سے سب سے موزوں آپشن ہیں۔ واللہ اعلم بلصوابNov 18, 2024 10:46