- صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے رہنماوں، کارکنان اور عہدیداران کے ہمراہ سورۂ یٰسین کی تلاوت کی اور عمران خان، تمام سیاسی اسیران، ملٹری ٹرائل کے قیدیوں، شہداء اور اُن کارکنان کے لیے خصوصی دعا کی جو آج بھی ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔Jan 6, 2026 13:35