Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵
🌷Give Respect 🫡 take Respect 🫡 🌷
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵[Not loaded yet]
- رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے.. یااللّه رب کریم ہمیں رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرما۔🤲
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵- ♡ •° ♥️🦋 °• صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️ `کیونکہ` توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵انْتَهَى زَمَنُ الصَّدِيقِ وَقْتَ الضِّيقِ، وَأَصْبَحْنَا فِي زَمَنٍ عِنْدَ كُلِّ ضِيقٍ تَخْسَرُ صَدِيقًا. مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست کا زمانہ ختم ہو چکا ہے، اور اب ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں کہ ہر مشکل میں ایک دوست کھو بیٹھتے ہیں❤️🩹۔
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں اس کے ساتھ حساب لے گی۔ وہ مہلت دیتی ہے نظر انداز نہیں کرتی !
- ہماری تباہی کا راز 90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔
- والدین کو کبھی غُربت کا طعنہ مت دینا جو وہ نبھاتے ھیں آپ 3 دن بھی نھیں نبھا پاؤ گے. 💯
- جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں تلخ حقیقت 😔
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵Rat zoor sy hassa hoga kh baji darr gai baji darr gai 🤣🤣🤣
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵[Not loaded yet]
- پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر وضو جائے نماز تسبیح پیناڈول کا پتہ بلڈ پریشر کی دوائی بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔ تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے کا انتظام لازمی ہونا چاہیے😂😂 مشورہ:- کھیل کو کھیل سمجھیں۔ جنگ نہ بنائیں
- مُصطفیٰﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایتﷺ پہ لاکھوں سلام السلام علیکم
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہتے ہیں اللہ سے مانگیں، پھر مانگیں، مانگتے رہیں وہ دے گا، وہی دے گا، کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔سب کے لیے مانگیں اپنے لیے مانگیں۔کریم اللہ آپکو دنیا وآخرت میں کامیابیوں کامرانیوں راحتوں سے نوازے.❤️
- السلام علیکم *وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُه* جو اللّٰہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔❤️🫶🏻
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوش رہیں آباد رہیں آمین یا ربّ العالمین
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵[Not loaded yet]
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐 یاد رکھیں: وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں، کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے۔* 📖 "وقت کی قدر کریں، کیونکہ ایک دن آپ کو معلوم ہوگا کہ وقت ہی اصل دولت تھی۔ 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️
- جس نیازی اینڈ کمپنی نے ملک ریاض کو ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا فیض پہنچانے کے لئے لفافے میں بند دستاویز کو منظرِ عام پر لائے بغیر منظوری دی۔۔۔ اب ان شاہ دولہ کے چوہوں کا مطالبہ ہے کہ سعودی عرب سے کیا جانے والا معاہدہ پبلک کیا جائے😀
- تاریخ چار سو ملین ڈالر کا جہاز گفٹ کرنے والوں کی نہیں لکھی جاتی رافیل گرانے والوں کی لکھی جاتی ہے 🇵🇰
- واچبائی ایک غلطی پاکستان ایٹمی طاقت بن گیا مودی ایک غلطی پاکستان کو مزید مضبوط بنا دیا نتن یاہو ایک غلطی عرب ممالک میں پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کر دیا یاد رہے ہر تاریخی موقع پر حکومت ن لیگ کی رہی دلیر فیصلے ن لیگ کے نصیب میں لکھے گئے پاکستان ہمیشہ زندہ باد✌✌✌❤❤💗💗
- سیلاب نے انڈیا میں بھی بہت تباہی مچائی ہے پر انڈیا کی خوش قسمتی ہے کہ انکے پاس ایسے🦮🐕🦺 نہیں جو اپنے ملک پر بھونکتے ہوں
- کالاباغ ڈیم کی بات کریں تو سندھی ، پختون اور بلوچ لڑتے ہیں، چولستان سے نہریں نکالیں تو سندھی مرنے مارنے کو تیار ۔ لیکن ڈوب کے مرنے پہ سب کا اتفاق ہے
- Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵[Not loaded yet]
- ڈیم نہ بناو تاکہ سیلاب آئے غریب عوام مرے اورامداد آئے اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دان مل بانٹ کر کھائیں کب تک اس ملک میں یہ ہوتارہے گا🤔
- Me army per nehi dal raha Ashrafiya or sindh , KPK k Siyasatdan zamadar heen Jin ki hat dharmi see na or Nehreen bani or na hi Dam
- بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ آج کی خوبصورت آیت اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ یقین رکھو ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو تمہارا مذاق اڑاتے ہیں
- پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے 🇵🇰
- پوری دنیا بجلی کے کرنٹ سے ڈرتی ہے اور پاکستانی قوم بجلی کے بل سے 😜😜😜😜😜😜
- 7چیزیں عوام کیلئےانتہائی مہنگی ہیں۔1بجلی۔2گیس۔3گاڑی۔4پیٹرول۔5 گھر۔6علاج۔7سفر اور یہی7چیزیں اشرافیہ کےلئےبالکل فری ہیں
- برطانیہ میں ایک بندہ سال میں 8 کلو گھی استعمال کرتا ہے… پاکستان میں ایک بندہ سال میں 21 کلو گھی کھا جاتا ہے… پھر کہتے ہیں: بس جی ایدی اینی ای لخی سی!! 🤔