Amir Azeem
Down to Earth
- واہ واااااااااااااااااہ
- تھکن اتار کے جاتے ہوئے کو کیا روکیں کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
- اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً۔ ترجمہ: اللہ بڑا ہے، سب سے بڑا، اور تعریف اللہ کی ہے بہت زیادہ اور ہم صبح وشام اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔
- اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے
- مُجھ سے خفا نہ ہو ، مِری مَجبُوریاں سمجھ مِلتا ہوں کم مگر تُجھے بُھولا نہیں ہوں دوست
- دلِ تباہ اُسی دل نشیں سے ملتا ہے جو آسمان ہے پھر بھی زمیں سے ملتا ہے تجھے زمانے کے تیور سمجھ نہیں آتے؟ تُو سب سے آج بھی اتنے یقیں سے ملتا ہے؟
- یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
- یہ چائے خانوں کی میزوں پر قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا!!
- مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا #pakistanzidaabad
- اللہ اکبر۔ پاکستان زندہ باد 💖💖💖
- محبت کر تو لیں لیکن محبت راس آۓ بھی
- مرے رفیق مرے واسطے دعائے خیر میں تھک نہ جاؤں کہیں بارِ غم اٹھاتے ہوئے نظام عشق بہت دیر سے سمجھ آیا چمک رہے ہیں ستارے بھی کپکپاتے ہوئے
- واہ واااااااہ واااااااااااااااہ
- میں اپنا پیار ادھورا وہیں پر چھوڑ آئی جہاں سے تو نے بچھڑنے کی ابتداء کی تھی #اردو_زبان
- کب تک میں اضطراب کی آسودگی سہوں لازم ہے اب قرار کے جھنجھٹ پہ بات ہو رنجش کا تذکرہ ہو رفاقت کے ذیل میں پیشانی ءِ حیات کی سلوٹ پہ بات ہو
- جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے. السلام علیکم!
- اس سے بہتر صرف خاموشی ہے😅😅