[Not loaded yet]
Tu hai haqeeqat
☮️
Log: Akhir Masla kiye hy tumhara?
Masla:
Wo bhi apne naa hoye
Dil bhi giya haatho se
وہ بھی اپنے نہ ہوئے
دل بھی گیا ہاتھوں سے
😭
ٹھنڈ پھر سے واپس اگئی ہے
جندگی برباد ہوگیا
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں
[Not loaded yet]
Hi 😊
[Not loaded yet]
بہت مسئلہ ہوگیا ہے شاپنگ کروائے دیر ہو گئی ہے بیگم نے کہہ دیا ہے کہ میں اب کئیر نہیں کرتا 🥲
😂😂😂
وہ بھی اپنے نہ ہوئے
دل بھی گیا ہاتھوں سے
[Not loaded yet]
آج میرے بیٹے کی پہلی سالگرہ ہے 😍
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
Sometimes you just have to say”It was nice knowing you” block and move on your life 😎🫣
کافی عرصے بعد کسی شادی میں گیا
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
ہمارے بچپن کے زمانے میں سندباد پر سکے چلتے تھے اور 200 روپے کے سکے ختم ہونے میں اچھا خاصہ وقت لگتا تھا۔ کل بیٹے کو پہلی بار لے کر گیا اب کارڈ سوائپ سسٹم ہے اور تین ہزار کب ختم ہوئے پتا ہی نہیں چلا 😂
بس میں ہی آفس آیا ہوں باقی سب تو چھٹی انجوائے کر رہے ہیں
شکر ہے ٹھنڈ پھر سے واپس آئی۔ اب ایسا موسم کم سے کم ایک مہینہ رہنا چائیے
Need a best friend
Non Sialkoti Non Arriyan
دفتر میں ایک بندا ہے جس کی باتیں سن سن کر سر میں درد شروع ہو جاتا ہے کبھی ماضی کو لے کر بیٹھا رہے گا تو کبھی دوسرے کی بات کو کاٹ کر اپنی ہی کوئی سٹوری سننا شروع کر دے گا۔
چل کیا رہا ہے کچھ معلوم نہیں
غزہ میں موجود ایک بچہ کی ویڈیو دیکھی وہ اپنے پیٹ پر پتھر باندھ رہا ہے تاکہ بھوک نہ لگے اور ساتھ کہتا ہے کہ میرے رسول اللہ (ص) نے بھی ایسا کیا تھا۔
This has got me into thinking that how resilient and steadfast on Islam they are like our kids do not talk like that nor do we have that kind of Imaan
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
صبح کا دفتر کے لیے نکلا ہو اب جا کر کام ختم ہوا ہے
[Not loaded yet]
رشتہ دار نوکری کا سوال ایسے کرتے ہیں جیسے دوکان سے خرید کر لانی ہے۔ مجھے تو جب تک نوکری مل نہیں گئی تھی میں نے رشتے داروں سے ملنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ اگر کوئی گھر آتا تھا تو میں باہر چلے جاتا تھا۔
[This post could not be retrieved]
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
بیگم نے میری ایکس کو میرے بیٹے کی پھپھو بنا دیا ہے۔ 😑
[Not loaded yet]
[Not loaded yet]
😶😶😶
ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا
💔