Dost Afridi

I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵ (@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social) www.Youtube.com/DostKhanAfridi www.Instagram.com/DostKhanAfridi
Joined November 2024
  • ‏وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل سوموٹو کیس نمٹا دیا۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ازخود نوٹس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹا دی گئیں، تحریری فیصلہ جاری
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • ذرائع کے مطابق، بھارت ایک نئے تجارتی معاہدے کے تحت امریکہ سے پٹرولیم، دفاعی سازوسامان، ہوائی جہاز اور دیگر اشیاء خریدے گا۔
    View on BlueskyDownload imageShow all post labels
  • ‏عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی نے وزیرستان سے آئے ہوئے نوجوانوں کے مسائل سنیں اور فوری حل کرنے کیلئے احکامات جاری کیے!!!
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • حامد میر نے بڑا سوال اٹھادیا!! عظمیٰ بخآری پر اب پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کب درج ہوگا!!؟؟
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • ‏عمران خان کا سپاہی وقت کے فرغونوں سے لڑ پڑا ہے آپ لوگوں نے ساتھ نہیں چھوڑنا کیونکہ عوام ہی اصل طاقت ہے انشاء اللہ یہ نوجوان ان سب کو شکست دیگا !!
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • ‏پختونخواہ میں راج صرف پختونوں کا ہوگا یہاں ہم پر کوئی بند کمروں کے فیصلے مسلط نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہم ہونے دیں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر امن جرگہ سے دھواں دھار خطاب
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • عمران ریاض نے ایجنسیوں کو آئنہ دکھایا!! کسی اور ملک میں اتنا بڑا حملہ ہوتا, تو اب تک دنیا سے پر اٹھایا ہوتا, لیکن انہیں صرف جلسے روکنا, اڈیالہ میں ملاقاتیں روکنا, ایک لیڈر جو چھپ کر ہسپتال کیسے لیں جایا جائے!! زبردست عمران ریاض خان
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • ‏یہ شکلیں بہت کچھ بیان کر رہی ہیں ،ان چہروں پر بہت کچھ لکھا ہوا ہے اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور اس قوم کو نکلنے کی توفیق دے جیل میں عمران خان ہے ناجانے کس حال میں اور باہر صرف عوام ہے کوئی قیادت نہیں۔عمران خان 25کروڑ عوام کے لئے ناحق بے گناہ قید کاٹ رہا ہے ‎#FreeImranKhan
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
  • ‏نہ اپ کوئی عدالت حکم مانتے ہیں نہ اسمبلی کی قرارداد مانتے ہیں تو بند کرو اس اسمبلی کو
    View on BlueskyDownload videoShow all post labels
An unhandled error has occurred. Reload 🗙