PTI Tiger
PTI Tiger
- مور چرانے والے کو قید ووٹ چرانے والے کو اقتدار
- انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی
- کیا اسلام میں کوئی غیرمحرم ایسے ہاتھ پکڑ سکتا ہے ؟؟؟
- پیپلزپارٹی پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت ہے۔
- بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا •• #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
- تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔ انشاءاللّٰہ۔
- خیبر اور بنوں میں شہید ہونے والے جوانوں کے فوٹیج ۔۔۔۔۔
- بتائیں میری طرف سے ہاں
- حافظ حمداللہ
- ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🛑 سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_زندگی_خطرے_میں شروع کریں۔ میں ابھی نیند سے اٹھا اور مجھے شرم آرہی ہیں کہ تین گھنٹے پہلے خبر بریک ہوی ہے کہ خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے لیکن ایک ٹرینڈ بھی خان کے لئے نہیں۔ سب آواز اٹھائیں 🙏
- اinshaaullah
- نام نہاد محافظو نہتے پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
- یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت! وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
- تجھ سے نفرت کرنا اب ہمارے ہمارے ایمان کا حصہ ہے
- پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
- کل پشاور سے سب سے بڑا قافلہ ایک ایسے لیڈر کا ہوگا جو نہ ہی قومی اسمبلی کا ممبر ہے اور نہ ہی صوبائی اسمبلی کا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ عظیم انسان کون ہے؟؟؟
- پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
- الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!
- عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔ بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔۔۔
- وہ نہیں مان رہا وہ ڈٹ گیا ہے اپنی قوم کے مستقبل کیلے.
- @ptiofficial.bsky.social 24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
- ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
- 24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
- احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥
- فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
- توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
- لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
- 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
- ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
- فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
- صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
- عمران خان کا قوم کے نام پیغام
- مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
- بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
- ۲۴ نومبر تاریخ بنانے کے لیے خود بھی تیار رہنا ہے، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس حوالے سے تیار کرنا ہے۔ #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی
- نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
- 🤣🤣
- Reposted by PTI Tiger[Not loaded yet]