Defiance Intelligence
Islamic republic of Pakistan
- گزشتہ رات افغانستان کے علاقہ پکتیکا میں فتنہ الخوارج کی تربیت گاہوں پر انٹلیجنس بیسڈ کاروائی پاکستان کے فائٹر جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 49 خوارج واصل جہنم ٹھکانوں کو بالکل تباہ کیا گیا ہے (آئی ایس پی آر ) 🇵🇰
- جنوبی وزیرستان کے علاقے لٹا سر میں سیکیورٹی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی شہید، ایک شہری سمیت 9 زخمی۔ 🥀 اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین "ہمارا جھنڈا اس لیے نہیں اڑتا کہ ہوا اسے حرکت دیتی ہے، یہ ہر اس فوجی کی آخری سانس کے ساتھ اڑتا ہے جو اس کی حفاظت کرتے ہوئے مرتا ہے۔"
- (2) اگر ہم نے انتخاب کیا تو ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ ہم 250 ملین لوگوں کے دفاع کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ کوئی ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی جرأت نہ کرے، ایسی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ 🇵🇰
- ہم پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اگر امریکہ پاکستان سے دس گنا چھوٹے ملک شمالی کوریا کو نہیں روک سکتا تو وہ پاکستان کو کبھی نہیں روک سکے گا جو روس سے دوگنا بڑا ملک ہے۔ ہم ICBMs، SLBMs، یا یہاں تک کہ ہزاروں جوہری ہتھیار بنائیں گے 1/2
- انسداد دہشت گردی راؤنڈ اپ: آخری 24 گھنٹے ⚔️🇵🇰 دہشت گردوں کا خاتمہ: 20 دہشت گرد گرفتار: 4 اپنے نقصانات: کوئی نہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں ژوب، بلوچستان میں 7 TTP 3 پنجگور، بلوچستان BLA بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 4 افغان دہشت گرد زندہ گرفتار 6 لکی مروت، کے پی کے میں جانی خیل، بنوں، کے پی کے میں4
- 🚨🚨 آئی ایس پی آر کے مطابق کے پی کے اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشت گرد مارے گئے۔ 🇵🇰
- تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰 > 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️ سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️ فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید. منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
- پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ جدید (ایکٹو الیکٹرونیکالی سکینڈ ارے AESA) ریڈار جو 370km+ رینج پر فضائی اہداف کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ یہ ریڈار اسٹیلتھ اڑنے والی اشیاء کا پتہ لگانے کے قابل بھی ہے۔ اس ریڈار کو جیم کرنا نا ممکن ہے۔ 🇵🇰✌️ Radar Name: AM-350S
- پاکستان کےخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی نشاندہی کے لیےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم وزیراعظم نے10رکنی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دی آئی ایس آئی،ایم آئی آئی بی,جوائنٹ سیکرٹری داخلہ، جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات ڈائریکٹر سائبر ونگ ایف آئی اے ،ڈائریکٹر آئی ٹی ٹاسک فورس میں شامل
- نومبر 2024 کے مہینے میں آپریشن عظم استحکام کے تحت 24 انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈروں سمیت 199 دہشت گردوں کو ختم کیا جا چکا ہے ⚔️🇵🇰 ذرائع کے مطابق دسمبر 2024 میں اس تعداد میں کئی گنا اضافہ ہونے کا امکان ہے انشاء اللہ۔
- منگنی میں کیپٹن زوہیب نے فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی۔ 🥀اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
- شکئی، جنوبی وزیرستان، خیبرپختونخوا کے علاقے سانگا اور اندر چینہ میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علاقے میں پاکستان کی مسلح افواج کی نقل و حرکت کی وجہ سے آج سے تین روزہ لازمی کرفیو نافذ ہے۔
- ژوب شیرانی بلوچستان اپڈیٹ🚨 آج بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (IBO) کیا گیا جس کے نتیجے میں سات خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ 🇵🇰
- بلوچستان میں آپریشن عزمِ استحکام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ آپریشن صرف دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے/بی ایل ایف/ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر ہوگا۔ یہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوگا، جہاں صرف اور صرف دشمنوں اور غداروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ #Balochistan🇵🇰
- 🚨🚨🚨 شمالی وزیرستان میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد واصل جہنم ہو چکے ہیں 🇵🇰✌️
- بریکنگ نیوز 🚨 بنوں کے علاقہ بکا خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جس میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد واصل جہنم آپریشن جاری ہے
- اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کے دوران شھید ہونے والے تین رینجرز اہلکار اور ایک پولیس کے اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی
- ضلع خیبر میں کمانڈر مولوی ثاقب سمیت 4 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ مرنے والے دہشتگردوں کی شناخت کی گئی ہے۔ کمانڈر مولوی ثاقب لقمان خالد نامعلوم افغان ۔
- ابصار، تربت، بلوچستان میں ایک (بی ڈی) پارٹی کو نشانہ بنانے والے آئی ای ڈی اور آر پی جی حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید، اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں حافظ گل بہادر کے ذیلی دھڑے اسود الجبل سے تعلق رکھنے والے 5 خارجی جہنم واصل 🔥☠️🗡️
- بنوں چھاؤنی [کوہاٹی گیٹ چیک پوسٹ] پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فورسز پہلے سے ہی ہائی الرٹ پر تھیں، تمام دہشت گردوں [HGB] کو ختم کر دیا گیا ہے، سیکورٹی اپریٹس کو کسی قسم کے جانی نقصان یا انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع نہیں ہے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
- ‼️کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) نے تحریک انصاف کی حمایت میں بیان جاری کردیا فتنہ الخوارج کا پی ٹی آئی کو ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی دعوت حیرت انگیز طور پر فتنہ الخوارج کے جاری کردہ بیان میں گمراہ کن الزامات اور پی ٹی آئی پراپیگنڈہ بیانیہ ایک ہے
- بریکنگ نیوز 🚨 ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کے بعد اسلام اباد کو مکمل طور پر مظاہرین سے خالی کروا لیا گیا ہے معمولات زندگی بحال ہو گئی ہے
- 5x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، خیسور پل 3x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، دتہ خیل 2x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، DIR -
- بریکنگ نیوز 🚨 🚨 سرینگر ہائی وے پر ایک سیاسی جماعت کے کچھ شرپسند عناصر نے گاڑی سیکیورٹی پر کھڑے رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں اب تک 2 رینجرز اہلکار شھید اور کچھ زخمی ھیں جنھیں سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے
- ہکلاانٹر چینج اٹک کے مقام پرشہریوں کی جان ومال کاتحفظ یقینی بناتے ہوئےشرپسندوں کےتشددسےمظفرگڑھ پولیس کےکانسٹیبل محمدمبشربلال زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےشہید ہوگئے آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکا شہید محمدمبشربلال کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پنجاب پولیس ملکی آئین و قانون کی پاسداری بہرصورت یقینی بنائےگی
- ضلع ٹانک جنڈولہ ایریا میں خارجی آختر محمد گروپ اور خارجی نورولی گروپ کے درمیان بھت خوری پیسوں پر جنگ ہوا جسمیں دونوں اطراف سے ایک ایک درجن خارجی جہنم واصل ☠️🗡️ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
- پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار شہید کو ان کی 9ویں برسی پر خراج عقیدت اس کی عظیم قربانی نے ایک نسل کو متاثر کیا۔ اسے پہلے نکال کر اپنی جان بچا لینی چاہیے تھی لیکن شہری آبادی کی حفاظت کا انتخاب کیا۔ 🇵🇰
- ژوب بلوچستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں بی ایل اے کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ 🇵🇰✌️
- 📌 بیلاروس کا اعلیٰ سطحی 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بیلاروس کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے 🇧🇾🇵🇰
- 🚨🚨 پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ٹپی میں ٹی ٹی پی کے 7 دہشت گرد فتنہ الخوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ 2 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر جان بچانے کا فیصلہ کیا اور ہتھیار ڈال دیے۔ 🇵🇰✌️
- خیسرائی، جنڈولہ، ٹانک میں دو دہشت گردوں [ٹی ٹی پی] گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے 🇵🇰 ✌️
- طالبان۔ پاکستان نے افغان طالبان کو ان دہشت گرد گروپوں کی کارروائیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے جنہیں افغانستان میں پناہ گاہیں ملی ہیں۔
- میر علی شمالی وزیرستان میں خارجیوں کے مرکز پر ڈرون حملا ، کمانڈر امین اللہ عرف استقلال زیراکی, 5 ساتھیوں سمیت جہنم واصل ☠️🗡️ ✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰
- 🚨۔ بریکنگ نیوز کرم/ پاراچنار کا مسئلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں حل ہو جائے گا انشاء اللہ 🇵🇰 دائمی امن بحال ہو گا۔
- 🚨🚨 مانیٹرنگ: ‼️ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ (ذرائع) ‼️الرٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں خودکش دھماکے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
- 🚨🚨🚨 میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک دہشت گرد واصل جہنم ✌️🇵🇰
- پاکستانیو !! خبردار ہو جاؤ! دشمن نے ہر طرح کے کارندے ایکٹیویٹ کر دیے ہیں جو پاکستان میں ایک غیر یقینی کی صورتحال کو فروغ دےرہے ہیں یہ گھناونی حرکت اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں کچھ شر پسند بچوں کو رات کی تاریکی میں وال چاکنگ کرنے کے لیے پیسے دیتے ہیں ایسی مشکوک حرکت دیکھنےکے بعد فوراً اطلاع کریں
- 🚨🚨🚨 آواران، #بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 4 دہشتگرد واصل جہنم ان میں سے دو کالعدم بی ایل اے اور دو کالعدم بی ایل ایف کے دہشتگرد تھے ✌️🇵🇰
- انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کے پہلے 10 مجرموں کو سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔ 1. عابد محمود 2. احسن ایاز 3. نعیم اللہ 4. دوسرے۔ سزا پانے والوں میں سے 4"افغان شہری ہیں جوپاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم تھے۔سزا پانے والے مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزا ہو گی
- فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گرد آفتاب اور صابر کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جہنم واصل کر دیا ہے۔
- #بریکنگ-نیوز پاکستان اور بنگلہ دیش کی تجارت مستقبل میں 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، رپورٹ۔
- 🚨🚨🚨. بریکنک نیوز بھارت چتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں کے ساتھ ایک شدید جھڑپ میں 14 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے یہ واقعہ بھارت کے دل میں ہؤا نکسلی بغاوت شدت اختیار کر گئے
- 🚨🚨 ضلع خیبر ملک دین خیل ایریا میں سیکورٹی فورسز اور خارجیوں کے درمیان کراس فائرنگ ۔ جس میں خارجیوں کا کمانڈر حقیار خیبری جہنم واصل ہوا 🔥☠️🗡️
- 🚨🚨🚨🚨 تربت سے سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے فارم ہاؤس میں دہشتگردوں کے ہاتھوں بچھائے گئے آئی ای ڈی برآمد کر کہ سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا ہیں !! آپسر میں نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی غرض سے بچھائے گئ 🇵🇰🇵🇰
- اعلان کردہ " کالعدم زینبیون بریگیڈ" کے دہشتگردوں نے ضلع کرم کے بابے کرم گیٹ پر حملہ کیا اور پاکستان کا جھنڈا اتار کر کالعدم زینبیون بریگیڈ کا جھنڈا بلند کر دیا۔
- یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں پاک فوج کے 55 جوان شہید ہو چکے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی بندوقیں پوری طرح چلائی جائیں؟ 🇵🇰✌️
- 🚨🚨🚨 آواران بلوچستان، HVT کمانڈر سمیت 2 بی ایل اے کے خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ کیچ بلوچستان میں بی ایل اے کے 1 خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان، 1x BLF خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ 🇵🇰✌️ الحمدللہ
- 🚨🚨 WA الرٹ ⚡ گنگی خیل، بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن - 03 ایف اے کے دہشت گرد ختم بنوں کے علاقے گنگی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 بار فتنہ الخوارج کے دہشت گرد مارے گئے جبکہ 02 شدید زخمی ہوگئے۔ لاشوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔