jabbar bugti
ان حادثوں کا شکریہ جنہوں نے طرز زندگی بدل دی
- Reposted by jabbar bugtiدل کی تاریکی میں روشنی آتی ہے جب انسان اپنا دکھ رب کے حضور کھول کر رکھ دے، سجدہ وہ جگہ ہے جہاں ڈپریشن دم توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر مستنصر
- Reposted by jabbar bugti
- کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں عمرِ رفتہ کو تیرے شہر کے بازاروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
- Reposted by jabbar bugtiآج 26 دسمبر ..... خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔ تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی اور تری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔😢😢😢😢
- Reposted by jabbar bugtiعمران خان سے مذاکرات کیسے کرے اس نے تو پھانسی والے لسٹ میں مریم نواز کے بعد دوسرے نمبر پر مجھے رکھا ہے. رانا ثنا اللہ😂
- چلو اب مل کے حبس اور ہجر کا موسم بدلتے ہیں زرا سا تم بدل جاؤ زرا سا ہم بدلتے ہیں بس اتنا یاد رکھ لینا کہ ویسے کم بدلتے ہیں مگر جب ہم بدلتے ہیں تو پھر پیہم بدلتے ہیں اگر تم یہ سمجھتے ہو تمہارے غم زیادہ ہیں تو اب کی بار آپس میں ہم اپنے غم بدلتے ہیں ..
- Reposted by jabbar bugti@arslan512.bsky.social @basrabhai.bsky.social @irmakhan.bsky.social @shahidmalik47.bsky.social @1gijl.bsky.social @1gingerbeauty.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️