اسلام علیکم
❤❤خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤❤
صلی اللہ علیہ وسلم
اسلام علیکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
اج کا سوال
آپ لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ اور ریپوسٹ کیوں نہیں کرتے ہو؟ ہر کوئی وجہ بیان کریں
السلام علیکم
اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو " قرآن " کی محبت سے آباد کر دیں۔
Assalamo alaikum...❤️
Good morning ...❤️
السلام علیکم
🍀السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌿
🌺صبح بخیـــــــــــــر 🌺
```حالات کوئی بھی ہو کیسے بھی ہو
شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے```
*الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞🤲🌸
ماں جیسا کوئی نہیں
رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
پر درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کریں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صباح الخیر ☀️
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں🫶🏻
جن سے بات کر کے دل مطمین اور ہلکا ہو جائے🔐♥️🖇️
السلام علیکم
یااللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے
اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر
آمین
یا اللہ ہمیں یہ سعادت نصیب فرما
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درود شریف کا نذرانہ پیش کیجئے 👇
یہ چاۓ اور عشق دونوں کا عجیب رشتہ ہے
ایک کو بنانا پڑتا ہے اور دوسرے کو منانا۔۔!!
#
زندگی مزدور جیسی ھو گئی ہے🙉🙊
اور لوگ یہاں میڈم کہتے ہیں🙄😩😩😩😩
جتنے برتن میں دھوتی ہوں_ عنقریب میرا نام
"مِس برتانیہ" ہوگا🙄🙂🤧
زندگی بھی بس ایسی ہی ہے، کھلتی ہے، کھلکھلاتی ہے، ہنستی ہے، مسکراتی ہے اور پھر ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔
#مسکان
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌹🌴صبح بخیر 🌴🌹
جمعہ مبارک 📿🕋
سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ
”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“
ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
🌺صبح بخیر 🌺
"وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ"
(البقرة: 45)
"اور صبر اور نماز کے ذریعے مدد مانگو، اور بے شک یہ (نماز) بھاری ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں۔"
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
کڑوا سچ۔۔۔؟؟؟
دوستو سچ سچ بتائیں آپ کے پاس جو موبائل فون ہیے اس کہ قیمت کیا ہیے۔۔؟
زندگی اور چائے میں زیادہ فرق نہیں،،،،،اگر دونوں میں
مٹھاس نہ ہو تو جینے اور پینے میں مزہ نہیں آتا۔۔۔۔🥰❤️
رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
پر درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کریں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صباح الخیر ☀️
💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ💐
🪴🌻🌸صبح بخیر🌸🌻🪴
دنیا کے دو حسین ترین مقامات ❤️🕋
پنجاب والو بیشک کینو ایک نہ بھیجنا منہ تو سیدھا رکھو ڈراتے کیوں ہو 🤔
کوئی آپ کی مدد نہیں کرسکتا جب تک آپ خود اپنے حالات بدلنے کا تہیّہ نہ کرلیں